اسلام آباد : پاکستان سے داعش کا نیٹ ورک پکڑ لیا گیا ہے ۔ڈائریکٹر جنرل آئی بی آفتاب سلطان کی سینیٹ کمیٹی کو بریفنگ
سمیرا فقیرحسین بدھ 10 فروری 2016 13:12
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10 فروری 2016ء) : اسلام آباد میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا ان کیمرہ اجلاس ہوا۔ سینیٹ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے ڈی جی آئی بی آفتاب سلطان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں داعش کا نیٹ ورک پکڑ لیا گیا ہے ، انہوں نے کہا کہ کالعدم تحریک طالبان اور سپہ صحابہ آپس میں رابطے رکھے ہوئے ہیں۔
(جاری ہے)
کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے بتایا کسینیٹر خالد محمود ، جسٹس مقبول باقر ، بشیر بلور اور چودھری اسلم کے قاتلوں کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے ، دہشت گردی کے دس سے زائد واقعات میں ملوث دہشت گرد آئی بی نے پکڑوائے۔
دہشت گردوں کی کمر ٹوٹ چکی ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ کراچی کی صورتحال میں بہتری آئی ہے ، ڈی جی آئی بی نے بتایا کہ باچا خان یونیورسٹی پر کی کوئی اطلاع نہیں تھی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.