پاک بھارت سیکرٹری خارجہ مذاکرات معطل نہیں ہونگے ،فریقین مختلف سطح پر رابطے میں ہیں،پاکستان
جمعرات 11 فروری 2016 16:18
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 فروری۔2016ء) پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ تمام تصفیہ طلب مسائل کے حل کا راستہ مذاکرات ہی ہیں، دہشتگردی اور انتہا پسندی کیخلاف تمام علاقائی کوششوں میں تسلسل اور ثابت قدمی کے ساتھ تعاون کر ر ہے ہیں،پاک بھارت سیکرٹری خارجہ مذاکرات معطل نہیں ہونگے ،فریقین مختلف سطحوں پر رابطے میں ہیں۔
جمعرات کودفترخارجہ کے نئے ترجمان محمد نفیس زکریا نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ پاک بھارت خارجہ سیکرٹریوں کی ملاقات کیلئے دونوں ممالک رابطے میں ہیں، مجوزہ مذاکرات معطل نہیں ہونگے، انہوں نے کہا کہ پاکستان دہشت گردی کے خاتمے کی ہرکوشش کی حمایت کرتا رہیگا ۔ایک سوال کے جواب میں ترجمان نے کہا کہ پٹھان کوٹ واقعے کی تحقیقات سے متعلق وزارت داخلہ بہتر بتا سکتی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.