جنرل ہسپتال میں پانچ منزلہ سنٹرلی ایئرکنڈیشنڈ توسیعی میگا پراجیکٹ مکمل
سرجیکل، یورالوجی، گائنی اور ہڈی کے 18اسٹیٹ آف دی آرٹ آپریشن تھیٹر ایک چھت تلے قائم
اتوار 14 فروری 2016 15:07
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 فروری۔2016ء) جنرل ہسپتال کا ایک اورپانچ منزلہ میگا پراجیکٹ مکمل کر لیا گیا، سٹیٹ آف دی آرٹ فیزIII بلاک میں بنائے جانے والے 18 تھیٹرز میں سے 6 سرجیکل آپریشن تھیٹرز فنکشنل ہو چکے ہیں جبکہ باقی ماندہ12تھیٹرز جلد فعال ہو جائیں گے۔ اس امر کا اظہار پرنسپل پوسٹ گریجوایٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود نے میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں کیا۔
اس موقع پرپروفیسر آف سرجری ڈاکٹر افسر علی بھٹی ، ڈاکٹر سکندر حیات گوندل ، ڈاکٹر تنویر انور، ایم ایس کیپٹن (ر) ڈاکٹر نیاز احمد سمیت دیگر انتظامی ڈاکٹرز موجود تھے۔ پروفیسر خالدمحمودنے کہا کہ13300مربع فٹ رقبہ پر بنائے جانے والے فیز تھری بلاک کے لئے مجموعی طور پر72کروڑ روپے کی منظوری ہوئی تھی جن میں سے اب تک58کروڑ روپے خرچ ہوچکے ہیں جبکہ 14کروڑ کے مزید طبی آلات جلد نصب ہوں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.