سوئی نادرن ٹاسک فورس ٹیم کا” 1450” گھروں پر مشتمل گیس چور نیٹ ورککیخلا ف گرنیڈ آپریشن ،محکمے کو کڑورں روپے خسارہ سے بچالیا گیا”قانون کی بلا دستی“ کو نظر انداز نہیں کیا جائے گا۔”جی ایم میاں محمودضیاء احمد“
اتوار 21 فروری 2016 17:08
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21 فروری۔2016ء) سوئی نادرن گیس کی ٹاسک فورس ٹیم کا گیس چوروں اور ڈیفالٹرز صارفین کے خلاف گرنیڈآپریشن جاری ہے،ماہ فروری کے ”15“دن میں ٹاسک فورس ٹیم نے غیر قانونی طریقے سے زیر زمین ”7 “بائی پاس اور 1450گھروں پر مشتمل گیس چور نیٹ ورک پکڑ لیا ہے جس کی وجہ سے محکمے کو ”10” کڑور روپے سے زائد ہرماہ خسارہ برداشت کرنا پررہا تھا،ٹاسک فورس نے درجنوں افراد کے خلاف متعلقہ تھانوں میں مقدمات درج اور بھاری جرمانے عائد کیے ہیں ۔
سوئی نادرن گیس لاہور کے ریجن آفس گلبرک کے جنرل مینجر محمود ضیاء احمد کی ہدایات پر چیف انجینئرعمران الطاف ساہی کی سربراہی میں ڈپٹی چیف انجینئرفاروق سیلم چوہدری ،ایگزیکٹو انجینئریوسف ذاکر،معین الحق علوی، ڈسٹری بیوٹرآفیسر شرافت علی سمیت ہمراہ ٹیم نے لاہور کے مختلف سینکروں مقامات پر چھاپے مار کرغیر قانونی طریقے سے زیر زمین ”7 “بائی پاس اور 1450 گھروں پر مشتمل گیس چور نیٹ ورک پکڑا لیا ہے جس کی وجہ سے ہر ماہ سوئی نادرن گیس کمپنی کو ”10 “کڑور روپے سے زائد کا نقصان برداشت کرنا پڑ رہا تھا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پولیس نے موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان کو گرفتارکرلیا، 11 ،مسروقہ موٹرسائیکلیں برآمد
-
بڑی گاڑیوں میں اسلحے کی نمائش کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ کیا ہے، شرجیل میمن
-
سی ٹی سکین مشین کی خرابی سے متعلق خبریں من گھڑت ہیں، مریض بے بنیاد خبروں پر یقین نہ رکھیں،ایوب ٹیچنگ ہسپتال
-
مریم نواز کیخلاف پولیس یونیفارم پہننے کے کیس کی سماعت پھر ملتوی
-
9 مئی کیس،فواد چودھری کی ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست پر سماعت ملتوی
-
ملک بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
واپڈا کی دریاؤں اورآبی ذخائرمیں پانی کی صورتحال بارے رپورٹ جاری
-
غلطی نگراں حکومت کی ہے اور سزا کسانوں کو مل رہی ہے‘ یاسمین راشد
-
ملتان،موٹروے ایم۔ 5 پرآئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.