پشاور :سیکیورٹی فورسزکاسرچ آپریشن،36مشتبہ افراد گرفتار
پیر 22 فروری 2016 12:13
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22 فروری۔2016ء) پشاورکی کارخانو مارکیٹ میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران 3افغان باشندوں سمیت 36 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ سیکورٹی خدشات پر مہمند ایجنسی اور بنوں میران شاہ روڈ پر غیر معینہ مدت تک کرفیو نافذکردیا گیا۔
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق مشترکہ سرچ آپریشن پشاور اور خیبرایجنسی کے سنگھم پر واقع کارخانو مارکیٹ میں کیاگیا۔
جس دوران 3فغان باشندوں سمیت 36 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا۔ جن کے قبضہ سے ایک کلو گرام منشیات اور 6 بوتلیں شراب کی برآمد ہوئیں۔سرچ آپریشن کے دوران سنیفرڈاگز کی مدد سے 10 سیزیادہ مارکیٹس کو چیک کیاگیا۔ادھرسیکورٹی خدشات کی بنیاد پر مہمند ایجنسی اور بنوں میران شاہ روڈ پر غیر معینہ مدت تک کے لیے کرفیو نافذ کردیا گیا ہےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آرمی چیف کی موجودہ اور نامزد برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف سے ملاقاتیں ، پیشہ وارانہ امورپر تبادلہ خیال
-
سمگلنگ ملکی معیشت کے لیے نقصان دہ، کوسٹ گارڈز اسے روکنے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں،وفاقی وزیر داخلہ
-
کووڈ۔19 مریضوں پر جراثیم کش ادویات کا استعمال ’خطرناک نتائج کا حامل‘
-
غزہ: ان پھٹا گولہ بارود صاف کرنے میں 14 سال لگ سکتے ہیں، ماہرین
-
یوکرین جنگ: بچوں کی ہلاکتوں میں 40 فیصد اضافہ، یونیسف
-
ایران: نوعمر لڑکیوں پر حجاب قوانین کے کڑے اطلاق پر تشویش
-
سوڈان: سلامتی کونسل کا الفاشر میں عسکری کارروائیاں روکنے کا مطالبہ
-
ماحول دوست توانائی کی طرف منصفانہ منتقلی کے اقدام کا آغاز
-
امریکہ: تعلیمی ایکٹ میں ’جنس‘ کی نئی تعریف پر تشویش
-
یوکرین: توانائی اور نقل و حمل کے انتظامات پر حملوں میں تشویشناک اضافہ
-
غزہ: خان یونس میں اسرائیلی بمباری کے خوف سے لوگ علاقہ چھوڑنے پر مجبور
-
قطر سے تارکین وطن کے انسانی حقوق کے تحفظ کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.