گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان اچانک متحرک ہوگئے جس کے باعث وہ سیاسی حلقوں میں موضوع بحث بن گئے
متعدد حلقوں نے تشویش کا اظہار کیا ہے کہ کیا سندھ میں تبدیلی کی ہوا چلنے والی ہے؟ گرین بس تقریب میں گورنر سندھ کا کا خطاب بھی معنی خیزہے
ہفتہ 27 فروری 2016 22:52
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 فروری۔2016ء) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان اچانک متحرک ہوگئے جس کے باعث وہ سیاسی حلقوں میں موضوع بحث بن گئے۔ ذرائع کے مطابق کئی ماہ تک ڈاکٹر عشرت العباد گورنرہاوس سے باہر نہیں آئے لیکن گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد گزشتہ 15روز سے اچانک متحرک ہوگئے ہیں اور کراچی شہرکے بھی دورے کئے ہیں۔
متعدد حلقوں نے تشویش کا اظہار کیا ہے کہ کیا سندھ میں تبدیلی کی ہوا چلنے والی ہے؟ گرین بس تقریب میں گورنر سندھ کا کا خطاب بھی معنی خیزہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ بس چل رہی تھی نہ بس چل رہا تھا۔اس خطاب میں ڈاکٹر عشرت العباد کی معنی خیز تنقید اوراشارہ کس کی طرف تھا؟۔ گورنر سندھ نے مزید کہا تھا کہ کبھی پاکستان کے دل کراچی کی بند شریانوں کو کھولنے کی کوشش نہیں ہوئی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
-
جہاں آمدنی ہے وہاں ٹیکس لگانا چاہئے،مفتاح اسماعیل
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پاکستان کو نیا آئی ایم ایف قرض پروگرام مزید سخت شرائط پر ملنے کا امکان
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.