پاک امریکہ سٹریٹجک مذاکرات کا چھٹا دور(کل) واشنگٹن میں ہو گا،دفاع سمیت6 شعبوں میں تعاون بڑھانے پر غور ہو گا، پاکستان کو مذاکرات سے اچھے نتائج کی امید ، پاکستانی وفد کی قیادت مشیر خارجہ سرتاج عزیز ، امریکی وفد کی قیادت وزیر خارجہ جان کیری کریں گے
اتوار 28 فروری 2016 18:42
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28فروری۔2016ء) پاکستان اور امریکا کے مابین سٹریٹجک ڈائیلاگ کا چھٹا دور(کل ) پیر کو واشنگٹن میں ہو گاجس میں دفاع سمیت6 شعبوں میں تعاون بڑھانے پر غور ہو گا، پاکستان کو مذاکرات سے اچھے نتائج کی امید ہے،امریکی وزیر خارجہ سے مذاکرات میں پاکستانی ٹیم کی قیادت مشیر خارجہ سرتاج عزیز کریں گے۔
(جاری ہے)
تذویراتی مذاکرات 6 شعبوں میں تعاون پر مبنی ہیں، جن میں دفاع، اقتصادی تعاون، توانائی، تعلیم، سائنس و ٹیکنالوجی، انسداد دہشت گردی، تذویراتی استحکام اور جوہری عدم پھیلاوٴ شامل ہیں۔
موجودہ حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد سٹریٹجک ڈائیلاگ کا یہ تیسرا سالانہ اجلاس ہو گا۔ پاکستانی وفد میں شامل وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے واشنگٹن میں سنٹر فار اسٹریٹجک اینڈ انٹرنیشنل سٹڈیز میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مذاکرات سے دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کے اچھے مواقع پیدا ہوں گے۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.