وزیر اعظم کا ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں شرکت کیلئے پاکستانی ٹیم بھیجنے سے قبل سیکیورٹی معاملات کا جائزہ لینے کیلئے وفد بھارت بھیجنے کا حکم
وزیر اعظم نے قومی ٹیم کی ایشیا کپ میں اوسط درجے کارکردگی پر پاکستان کرکٹ بورڈ سے رپورٹ طلب کر لی
جمعہ 4 مارچ 2016 19:25
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 مارچ۔2016ء) وزیر اعظم نواز شریف نے بھارت میں ہونے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں شرکت کیلئے پاکستانی ٹیم بھیجنے سے قبل سیکیورٹی معاملات کا جائزہ لینے کیلئے وفد بھارت بھیجنے کا حکم دیا ہے۔وزیر اعظم ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں شرکت کیلئے پاکستانی ٹیم بھیجنے یا نہ بھیجنے کا فیصلہ سیکیورٹی ٹیم کی جانب سے جمع کرائی جانے والی رپورٹ کی روشنی میں کیا جائیگا۔
وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے وزیر اعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں نواز شریف نے وزیر داخلہ ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ دہلی میں پاکستان ہائی کمیشن کی مدد سے پاکستانی ٹیم کیلئے فول پروف سیکیورٹی یقینی بنانے کیلئے اقدامات کریں۔بیان میں کہا گیا کہ وزیر اعظم نے قومی ٹیم کی ایشیا کپ میں اوسط درجے کارکردگی پر پاکستان کرکٹ بورڈ سے رپورٹ بھی طلب کر لی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
-
جہاں آمدنی ہے وہاں ٹیکس لگانا چاہئے،مفتاح اسماعیل
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پاکستان کو نیا آئی ایم ایف قرض پروگرام مزید سخت شرائط پر ملنے کا امکان
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.