افغانستان :سابق افغان وزیراعظم گلبدین حکمت یار نے افغان حکومت سے امن مذاکرات میں شریک ہونے پر آمادگی ظاہر کردی
میاں محمد ندیم پیر 14 مارچ 2016 12:02
پشاور(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔14مارچ۔2016ء) افغانستان کے سابق وزیراعظم گلبدین حکمت یار کی جماعت حزب اسلامی نے افغان حکومت سے امن مذاکرات میں شریک ہونے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔افغان صدر نے ملک کے تمام گروپوں سے مصالحتی عمل میں شریک ہونے کا کہا تھا لیکن طالبان نے اپنی شرائط کے منظوری تک بات چیت میں نہ بیٹھنے کا اعلان کر رکھا ہے۔
ایک انٹرویو میں حکمت یار کے ترجمان ہارون زرغون نے بتایا کہ بات چیت میں شرکت کا فیصلہ افغانستان کے مفاد میں کیا گیا۔حزب اسلامی نے بار بار کہا تھا کہ ہم افغانوں کو اجازت دے دیں کے وہ آپس میں بیٹھ کر اپنی مشکلات خود حل کریں ہم بین الاقوامی مذاکرات کے طرف دار ہیں اس لیے تیار بھی ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ مذاکرات میں حزب اسلامی کے وفد کی سربراہی گروپ کے سیاسی امور کے نگران ڈاکٹر غیر باہیر کریں گے اور اس وفد میں گروپ کے کئی اہم رہنما بھی شامل ہوں گے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.