پاکستان سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کوا نتہائی اہمیت دیتا ہے،علاقائی امن و سلامتی کیلئے سعودی عرب کا کردارقابل تحسین ہے ، دہشتگردی اور انتہا پسندی سے خطے میں ترقی کی کوششوں کو شدید نقصان پہنچا، علاقے میں قیام امن کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے
سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی سعودی سفیر عبداﷲ مرضوق الزہری سے ملاقات میں گفتگو
پیر 21 مارچ 2016 18:38
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 مارچ۔2016ء) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے اور دونوں برادر ممالک مذہب، تاریخ اور ثقافت کے لازوال رشتوں میں بندھے ہوئے ہیں، دہشت گردی اور انتہا پسندی نے خطے میں ترقی کی کوششوں کو شدید نقصان پہنچایا ہے خطے میں امن و امان کے قیام اورخوشحالی کے لئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے ۔
وہ پیر کو یہاں پارلیمنٹ ہاؤس میں سعودی سفیر عبداﷲ مرضوق الزہری سے ملاقات میں گفتگو کررہے تھے ۔سعودی سفیر سے گفتگو کرتے ہوئے سردار ایاز صادق نے کہا کہ دہشت گردی اور انتہا پسندی نے خطے میں ترقی کی کوششوں کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ خطے میں امن و امان کے قیام اورخوشحالی کے لئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے اور اس سلسلے میں سعودی عرب کا کردار قابل تحسین ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.