ڈینگیں مارنیوالے حکمران بے نقاب ہوگئے،سرفرازخان نیازی
پرویز مشرف کے بیرون ملک جانے سے حکمرانوں کازعم زخم زخم ہوگیا ،رہنما تحریک انصاف
منگل 22 مارچ 2016 22:15
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22 مارچ۔2016ء ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ء سرفرازخان نیازی نے کہا ہے کہ ڈینگیں مارنے والے حکمران بے نقاب ہوگئے اورپاکستان میں قانون کادوہرامعیاربھی ایکسپوزہوگیا ۔ پرویز مشرف کے بیرون ملک چلے جانے سے حکمرانوں کازعم زخم زخم ہوگیا ۔ پرویز مشرف کوروکنے کی بجائے حکومت ریت کی دیوار کی طرح ڈھیرہوگئی ۔
پرویز مشرف نے مقدمات کاسامنا نہیں کیامگرحکمرانوں کوتوعوام کاسامناکرناپڑے گا۔اب حکمران کس طرح قومی ضمیر کا سامنا کریں گے ۔کیا اس اعلیٰ کارکردگی پرحکمرانوں کوآئندہ انتخابات میں باشعورعوام سے ووٹ ملے گا۔حکمرانوں نے جس رِٹ کی رَٹ لگائی ہوئی تھی پرویز مشرف نے اس کی وَاٹ لگادی اوربیرون ملک چلتے بنے۔ پرویزمشرف کے بیرون ملک چلے جانے کے باوجودحکمران ڈھٹائی سے ڈیل کاانکارکررہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آرمی چیف کی موجودہ اور نامزد برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف سے ملاقاتیں ، پیشہ وارانہ امورپر تبادلہ خیال
-
سمگلنگ ملکی معیشت کے لیے نقصان دہ، کوسٹ گارڈز اسے روکنے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں،وفاقی وزیر داخلہ
-
کووڈ۔19 مریضوں پر جراثیم کش ادویات کا استعمال ’خطرناک نتائج کا حامل‘
-
غزہ: ان پھٹا گولہ بارود صاف کرنے میں 14 سال لگ سکتے ہیں، ماہرین
-
یوکرین جنگ: بچوں کی ہلاکتوں میں 40 فیصد اضافہ، یونیسف
-
ایران: نوعمر لڑکیوں پر حجاب قوانین کے کڑے اطلاق پر تشویش
-
سوڈان: سلامتی کونسل کا الفاشر میں عسکری کارروائیاں روکنے کا مطالبہ
-
ماحول دوست توانائی کی طرف منصفانہ منتقلی کے اقدام کا آغاز
-
امریکہ: تعلیمی ایکٹ میں ’جنس‘ کی نئی تعریف پر تشویش
-
یوکرین: توانائی اور نقل و حمل کے انتظامات پر حملوں میں تشویشناک اضافہ
-
غزہ: خان یونس میں اسرائیلی بمباری کے خوف سے لوگ علاقہ چھوڑنے پر مجبور
-
قطر سے تارکین وطن کے انسانی حقوق کے تحفظ کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.