تخت لاہور کے نااہل شعبدہ باز حکمران فرشتے نہیں کہ ان پر تنقید نہ کی جائے ، ن لیگ کی نااہلی اور دفتر خارجہ کی سنگین غفلت کی وجہ سے 150سے زائد پاکستانی تاجر ماسکو ایئرپورٹ پرمحبوس رہے ‘ڈپٹی سپیکر سندھ اسمبلی شہلا رضا کی پارٹی کارکنوں سے گفتگو
ہفتہ 26 مارچ 2016 18:25
فیصل آباد/جھنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 مارچ۔2016ء) ڈپٹی سپیکر سندھ اسمبلی شہلا رضا نے کہا ہے کہ تخت لاہور کے نااہل شعبدہ باز حکمران کوئی فرشتے نہیں کہ ان پر تنقید نہیں کی جاسکتی۔ ن لیگ کی نااہلی اور دفتر خارجہ کی سنگین غفلت کی وجہ سے 150سے زائد پاکستانی تاجر وں کو ماسکو ایئرپورٹ پر حبس بے جا میں رکھ کر روس نے بین الاقوامی اخلاقیات کی دھجیاں بکھیر دی ہیں۔
کیا ہم اتنے ہی کمزور ہوچکے ہیں کہ ہمارے سفارت خانے تارکین وطن کی درپیش مشکلات اور مسائل سے لاعلم رہتے ہیں۔ جب تک کوئی چیز میڈیا پر نہیں آجاتی اس وقت تک ن لیگ کو ہوش نہیں آتا اور نہ ہی ان کے کانوں پر جوں رینگتی ہے۔ سابق وفاقی مشیر ٹیکسٹائل ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ نے کہا کہ تارکین وطن امریکہ، یورپ اور سعودی عرب میں مختلف مسائل کا شکار ہیں لیکن حکومت کروڑوں روپے زرمبادلہ حاصل کرنے کے باوجود ان کے مسائل کے حل پر کوئی توجہ نہیں دیتی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.