ایران پاکستان کو قیام کے بعد پاکستان کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک ہے پاکستان اور ایران توانائی کے شعبے میں تعاون کر رہے ہیں، گیس پائپ لائن اور بجلی کی برآمد کے منصوبوں پر عمل پیرا ہیں، فرقے ختم کر کے دنیا کو اسلام کی حقیقی تصویر کھانا ہو گی، دہشت گردی کے خلاف پاک فوج کی قربانیاں قابل فخر ہیں ، ایران کے صدر حسن روحانی کا پریس کانفرنس سے خطاب
ہفتہ 26 مارچ 2016 19:04
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 مارچ۔2016ء) ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران پہلا ملک ہے جس نے پاکستان کو تسلیم کیا، پاکستان اور ایران توانائی کے شعبے میں تعاون کر رہے ہیں، گیس پائپ لائن اور بجلی کی برآمد کے منصوبوں پر عمل پیرا ہیں، فرقے ختم کر کے اسلام کی حقیقی تصویر دنیا کو کھانا ہو گی، دہشت گردی کے خلاف پاک فوج کی قربانیاں قابل فخر ہیں۔
وہ ہفتہ کو یہاں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور ایران گہری دوستی اور برادرانہ تعلقات کے رشتے میں بندھے ہوئے ہیں، دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیاں قابل تعریف ہیں۔ ایرانی صدر نے کہا کہ پاکستان کو بجلی کی فراہمی کیلئے پرعزم ہیں، سڑک اور ریل کے ذریعے گوادر بندرگاہ کے ساتھ منسلک ہونا چاہتے ہیں، مواصلاتی رابطے دونوں ملکوں کے مفاد میں ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.