پتھر مارنے والوں کا کوئی قصور نہیں،ایک ظالم اور جابر شخص موجودہ زندگی نسل کو ایک دن میں مارنے پر تلا ہوا ہے، عوام اس کی باتوں اور نعروں میں نہ آئیں، ہم پاکستان میں لیڈر یا وزیراعظم بننے کیلئے نہیں جہاد کرنے آئے ہیں، ایم کیو ایم نے 15ہزار لوگ مروا دیئے، آج بھی کارکن مرے تو اسے کوئی فرق نہیں پڑے گا
پاک سرزمین پارٹی کے رہنما مصطفی کمال کا دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب
جمعہ 1 اپریل 2016 18:33
میرپور خاص (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم اپریل۔2016ء) پاک سرزمین پارٹی کے رہنما مصطفی کمال نے کہا ہے کہ پتھر مارنے والوں کا کوئی قصور نہیں،ایک ظالم اور جابر شخص موجودہ زندگی نسل کو ایک دن میں مارنے پر تلا ہوا ہے، عوام اس کی باتوں اور نعروں میں نہ آئیں، ہم یہاں لیڈر بننے یا وزیراعظم بننے کیلئے نہیں جہاد کرنے آئے ہیں، ایم کیو ایم نے 15ہزار لوگ مروا دیئے، آج بھی کارکن مرے تو اسے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔
وہ جمعہ کو یہاں پارٹی کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ پہلے کہا جاتا تھا کہ رات 10 بجے کے بعد ایم کیو ایم کی باتوں کو سنجیدہ نہ لیا جائے، اب جو صبح دس بجے بھی بات کی جاتی ہے اسے سنجیدہ نہیں لیا جاتا، ایک شخص کی بات کو پوری کمیونٹی کی بات سمجھی جاتی رہی، ایسے شخص کو تو اﷲ جلدی موت بھی نہیں دیتا، اگر برے لوگوں نے جلدی مرنا ہوتا تو یزید اور فرعون کی داستانیں نہ ہوتیں،اﷲ نے ہمارا ابھی اور بھی امتحان لینا ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.