پاکستان رینجرز (پنجاب) دشمن کے سا منے سیسہ پلا ئی دیو ا ر کی طر ح سر حدو ں کی حفا ظت کے سا تھ ساتھ دا خلی ،سلا متی اور بہت سے انتظا می معا ملا ت میں فرا ئض کی انجا م دہی میں مصرو ف ہے جس پر پو ری قوم کو فخر ہے
کور کمانڈرلاہور لیفٹیننٹ جنر ل صادق علی کا اینٹی ٹیررسٹ /کما نڈو کو رس کی پا سنگ آؤٹ پر یڈ کے موقع پر خطاب
جمعہ 1 اپریل 2016 18:49
لاہور۔یکم اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔یکم اپریل۔2016ء ) کور کمانڈرلاہور لیفٹیننٹ جنر ل صادق علی نے کہا ہے کہ پاکستان رینجرز (پنجاب) دشمن کے سا منے سیسہ پلا ئی دیو ا ر کی طر ح بہا دری کی تا ریخ سمو ئے سر حدو ں کی حفا ظت کے سا تھ ساتھ دا خلی ،سلا متی اور بہت سے انتظا می معا ملا ت میں نہایت احسن طر یقے سے فرا ئض کی انجا م دہی میں مصرو ف ہے جس پر پو ری قوم کو فخر ہے۔
وہ گزشتہ روز رینجرز ٹریننگ گریژن رکھ ٹیڑا میں اینٹی ٹیرراسٹ /کما نڈو کو رس سیر یل24کی پا سنگ آؤٹ پر یڈ کے موقع پر خطاب کر رہے تھے۔ اس موقع پر کور کمانڈر نے ہنگا می حا لا ت میں کما نڈو کا رروا ئیو ں کا عملی مظا ہر ہ بھی دیکھا اورنا مسا عد حا لات میں کما نڈو ز کی چا بکدستی اور سر عت انگیز ی کو بہت سر ا ہا اور تر بیت کے دو را ن مختلف مرا حل میں کا ر کر دگی کا مظا ہر ہ کر نے وا لے جو ا نو ں میں انعا ما ت تقسیم کیے اور کمانڈو بیج لگائے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
امریکہ غزہ میں فوری جنگ بندی کے لیے پرعزم ہے، انٹونی بلنکن
-
آرمی چیف کی موجودہ اور نامزد برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف سے ملاقاتیں ، پیشہ وارانہ امورپر تبادلہ خیال
-
سمگلنگ ملکی معیشت کے لیے نقصان دہ، کوسٹ گارڈز اسے روکنے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں،وفاقی وزیر داخلہ
-
کووڈ۔19 مریضوں پر جراثیم کش ادویات کا استعمال ’خطرناک نتائج کا حامل‘
-
غزہ: ان پھٹا گولہ بارود صاف کرنے میں 14 سال لگ سکتے ہیں، ماہرین
-
یوکرین جنگ: بچوں کی ہلاکتوں میں 40 فیصد اضافہ، یونیسف
-
ایران: نوعمر لڑکیوں پر حجاب قوانین کے کڑے اطلاق پر تشویش
-
سوڈان: سلامتی کونسل کا الفاشر میں عسکری کارروائیاں روکنے کا مطالبہ
-
ماحول دوست توانائی کی طرف منصفانہ منتقلی کے اقدام کا آغاز
-
امریکہ: تعلیمی ایکٹ میں ’جنس‘ کی نئی تعریف پر تشویش
-
یوکرین: توانائی اور نقل و حمل کے انتظامات پر حملوں میں تشویشناک اضافہ
-
غزہ: خان یونس میں اسرائیلی بمباری کے خوف سے لوگ علاقہ چھوڑنے پر مجبور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.