نیب نے سندھ پولیس میں کرپشن کی تحقیقات مکمل کرکے رپورٹ تیارکرلی
سندھ پولیس میں پٹرولیم مصنوعات کی مد میں 5 کروڑروپے کی خوردبرد کا انکشاف ،رپورٹ
منگل 12 اپریل 2016 16:26
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 اپریل۔2016ء) قومی احتساب بیورو(نیب) نے سندھ پولیس میں کرپشن کی تحقیقات مکمل کرکے رپورٹ تیارکرلی ہے۔مذکورہ رپورٹ سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر تیار کی گئی ہے۔جوآج(بدھ) عدالت میں پیش کی جائیگی۔
(جاری ہے)
تحقیقاتی رپورٹٍ کے مطابق میں سندھ پولیس میں پٹرولیم مصنوعات کی مد میں 5 کروڑروپے کی خوردبرد کا انکشاف ہواہے۔
ذرائع کے مطابق نیب حکام نے مختلف دفاتر سے حاصل شواہد کی بنیاد پر رپورٹ تیار کی ہے۔رپورٹ میں سندھ پولیس میں غیرقانونی بھرتیوں سے متعلق شواہد کا بھی ذکر ہے۔رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی مد میں 5 کروڑ کے جعلی بلز بنا کر کرپشن کی گئی۔نیب حکام کے مطابق اکاؤنٹنٹ جنرل سندھ اور آئی جی سندھ کے دفاتر سے شواہد اکٹھے کیے گئے۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.