پاکستان ،ترکی کے درمیان باہمی تعاون ،تبادلوں کو مزید فروغ دینے کی ضرورت ہے، ممنون حسین
استنبول، انقرہ ودیگر شہروں میں دہشت گرد حملوں میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دلی افسوس ہوا،پاکستانی حکومت ،عوام ترکی کیساتھ بھرپور اظہار یکجہتی کرتے ہیں ،ہر ممکنہ طریقے سے معاونت کیلئے بھی تیار ہیں،صدر مملکت کی ترک پارلیمانی وفد سے گفتگو
منگل 12 اپریل 2016 20:09
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 اپریل۔2016ء) صدر مملکت ممنون حسین نے دہشت گردی کی لعنت سے مل کر نبرد آزما ہونے کے لئے پاکستان اور ترکی کے درمیان تعاون کو مزید تقویت دینے کی ضرورت دیا ہے تاکہ نہ صرف دونوں برادر ممالک بلکہ پورے خطے میں امن و استحکام کے قیام کو یقینی بنایا جا سکے۔ انہوں نے یہ بات ترک پارلیمانی وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہی جس نے ترکی کی گرینڈ نیشنل اسمبلی کے سپیکر اسماعیل قاہرامان کی قیادت میں ان سے ایوان صدر میں منگل کو ملاقات کی۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سندھ کے رہائشیوں کیلئے خوشخبری
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیرآباد کہہ دیا
-
پاکستان: صنفی عدم مساوات پر قابو پانے کا یونیسف کا چار سالہ منصوبہ
-
رفح پر ممکنہ اسرائیلی حملے سے لوگ خوف و ہراس کا شکار، لازارینی
-
گوگل کا پاکستان میں 50 اسمارٹ اسکول قائم کرنے کا منصوبہ
-
لاہور پولیس کی کارروائی ،پتنگ سازی کے کارخانے پر چھاپہ،10ہزار پتنگیں نذر آتش
-
ایف بی آر کی جانب سے انکم ٹیکس فائل نہ کرنے والے صارفین کی موبائل سمیں بند کرنے کے حکم غیرقانونی ہے.قانونی ماہرین
-
توشہ خانہ کیس؛ بشریٰ بی بی نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس چیلنج کردیا
-
معاشی حالات چیلنجنگ ، بجٹ میں تنخواہوں میں اضافے کی کوشش کریں گے،شہباز شریف
-
لاہور،وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے مزدوروں کا عالمی دن انہی کے ساتھ گزارا
-
اپریل بنگلہ دیش کی تاریخ میں اب تک کا گرم ترین مہینہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے بھر کیلئے فیلڈ ہسپتال منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.