وزیراعظم کی یوتھ لون سکیم سے 7561نوجوان مستفید ہوئے ،7137ملین قرضہ ادا کیا گیا،وزرات خزانہ
پنجاب کے 5482نوجوانوں کو 5118ملین،سندھ کے590نوجوانوں کو559ملین،خیبرپختونخوا کے891نوجوانوں کو856ملین، بلوچستان کے125نوجوانوں کو 134ملین قرضہ تقسیم کیا گیا،اسلام آباد کے 218نوجوانوں کو 206ملین،آزادکشمیر151نوجوانوں کو 147ملین اور گلگت بلتستان کے104نوجوانوں کو 117ملین قرضہ دیا گیا ، فاٹا کا کوئی نوجوان قرضہ حاصل نہ کرسکا
اتوار 17 اپریل 2016 13:00
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17اپریل۔2016ء) وزرات خزانہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی یوتھ لون سکیم کے تحت اب تک ملک بھر سے 7561نوجوان مستفید ہوئے جن کو 7137ملین قرضہ ادا کیا گیا،سکیم کے تحت پنجاب کے 5482نوجوانوں کو 5118ملین،سندھ کے590نوجوانوں کو559ملین،خیبرپختونخوا کے891نوجوانوں کو856ملین جبکہ بلوچستان کے125نوجوانوں کو 134ملین قرضہ تقسیم کیا گیا،اسلام آباد کے 218نوجوانوں کو 206ملین،آزادکشمیر151نوجوانوں کو 147ملین اور گلگت بلتستان کے104نوجوانوں کو 117ملین قرضہ دیا گیا جبکہ فاٹا کا کوئی نوجوان قرضہ حاصل نہ کرسکا۔
وزرات خزانہ نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ وزیراعظم یوتھ لون سکیم کے تحت اب تک7,561نوجوان مستفید ہوئے جن کو 7137ملین کا قرضہ ادا کیا گیا،سکیم کے تحت خاص علاقہ جات جس میں اسلام آباد،فاٹا،آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سے کل 473نوجوانوں کو کل470ملین قرضہ دیاگیا،اسلام آباد سے218نوجوانوں کو 206ملین،فاٹا سے کسی بھی نوجوان کو قرضہ نہیں دیا گیاجبکہ آزاد کشمیر سے 151نوجوانوں کو 147ملین قرضہ دیاگیا اور گلگلت بلتستان سے 104نوجوانوں کو 117ملین قرضہ دیا گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.