صحافی ریاست اور عوام کے مابین پل کا کر دار ادا کرتا ہے، اسد قیصر
جمہوریت کی بحالی میں میڈیا کا کر دار قابل ستائش ہے، طا لبعلمی کے زما نے سے جو جدو جہد شروع کی الیکشن کے دوران عوام نے اعتماد کیا،عوا م سے کئے گئے وعدوں کو پوراکیا،سپیکرصوبائی اسمبلی کا تحصیل لاہور پریس کلب کے عہدیداروں کی حلف برداری تقریب سے خطاب
اتوار 17 اپریل 2016 17:15
صوابی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17اپریل۔2016ء) خیبر پختو نخوا صو با ئی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر نے کہا ہے کہ صحافی ریاست اور عوام کے مابین پل کا کر دار ادا کرتا ہے،میڈیا معاشرے کے آنکھ اور کان ہو تے ہیں جمہوریت کی بحالی میں میڈیا کا کر دار قابل ستائش ہے۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے میونسپل کمیٹی ہال تورڈھیر میں تحصیل لاہور پریس کلب کے عہدیداروں سے حلف لینے کے سلسلہ میں منعقدہ تقریب سے خطاب کے دوران کیا۔
اس موقع پر انہوں نے ٹی ایم اے میں واقع اراضی پر پریس کلب اور پٹوار خانہ تعمیر کر نے کا اعلان کیا جب کہ وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی عبدالکریم خان نے پریس کلب کے لئے پانچ لاکھ روپے گرانٹ کا اعلان کر تے ہوئے کہا کہ ہم اپنے آپ کو میڈیا کے سامنے احتساب کے لئے پیش کر تے ہیں کیونکہ میڈیا ہی کے ذریعے معاشرے اور سیاستدانوں کا اصلاح ممکن ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پولیس نے موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان کو گرفتارکرلیا، 11 ،مسروقہ موٹرسائیکلیں برآمد
-
بڑی گاڑیوں میں اسلحے کی نمائش کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ کیا ہے، شرجیل میمن
-
سی ٹی سکین مشین کی خرابی سے متعلق خبریں من گھڑت ہیں، مریض بے بنیاد خبروں پر یقین نہ رکھیں،ایوب ٹیچنگ ہسپتال
-
مریم نواز کیخلاف پولیس یونیفارم پہننے کے کیس کی سماعت پھر ملتوی
-
9 مئی کیس،فواد چودھری کی ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست پر سماعت ملتوی
-
ملک بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
واپڈا کی دریاؤں اورآبی ذخائرمیں پانی کی صورتحال بارے رپورٹ جاری
-
غلطی نگراں حکومت کی ہے اور سزا کسانوں کو مل رہی ہے‘ یاسمین راشد
-
ملتان،موٹروے ایم۔ 5 پرآئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.