ٹیوٹا نے آٹو انجینئرنگ انڈسٹری کیلئے جدید کورسز شروع کرنے کیلئے پاپام کے ساتھ معاہدہ کر لیا
شیٹ میٹل، کاسٹنگ، مشیننگ، انجیکشن مولڈنگ، بلو مولڈنگ، فورجنگ اینڈ کوالٹی انسپکٹرکورسز متعارف کروائیں جائیں گے
منگل 3 مئی 2016 19:03
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 مئی۔2016ء) ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی (ٹیوٹا) نے آٹو انجینئرنگ انڈسٹری کیلئے جدید کورسز شروع کرنے کیلئے پاکستان ایسوسی ایشن آف آٹوموبل پارٹس اینڈ اسسریزمینوفیکچرز (پاپام)کے ساتھ معاہدہ کر لیا جس کے مطابق شیٹ میٹل، کاسٹنگ، مشیننگ، انجیکشن مولڈنگ، بلو مولڈنگ، فورجنگ اینڈ کوالٹی انسپکٹرکورسز متعارف کروائیں جائیں گے۔
اس معاہدے پر چیئر پرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ اور چیئر مین پاپام ممشاد علی نے گزشتہ روز دستخط کئے۔ اس موقع پر چیف آپریٹنگ آفیسر ٹیوٹاجواد احمد قریشی ، پاپام کے عہدیداران افتخار احمد، ریحان ریاض ، مجتبی ریاض، ٹیوٹا افسران حامد غنی انجم، اظہار اقبال شاد، اختر عباس بھروانہ، عظمی نادیہ، مقصود احمد، سرفراز انوارا ور دیگر افسران بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.