ریاض: ہسپتالوں میں تصاویر اتارنے پر پابندی عائد

بدھ 11 مئی 2016 18:26

ریاض: ہسپتالوں میں تصاویر اتارنے پر پابندی عائد

ریاض:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔10مئی 2016ء) : گور نمنٹ کے کچھ ہسپتالوں میں نئے قواعد و ضوابط میں یہ واضع کیا گیا ہے کہ جو بھی ہسپتال کی تصاویر کو سوشل میڈیا یا انٹر نیٹ پر اپ لو ڈ کر نے کے لیئے استعمال کر یگا اس کو عدالت کا سامنا کر نا پڑ سکتا ہے۔

(جاری ہے)

نجی ہسپتالوں بشمول کنگ خالد آئی ہسپتال ریاض۔ تصاویر کھنچنے والوں کو خبر دار کیا گیا ہے کہ اگر کوئی تصاویر کھنچتا دکھائی دیا تو اس کا کیمرہ بھی ضبط کیا جا سکتا ہے۔اور اگر کسی نے اپنا کیمرہ یا کوئی ڈاوئس جس سے تصاویر اتاری ہونگی نہ دیئے تو ان کو حوالہ پولیس بھی کیا جا سکتا ہے۔

متعلقہ عنوان :