علی حیدرگیلانی کی بازیابی پر افغان حکومت اور نیٹو کاشکریہ اداکرتاہوں ‘ یوسف رضاگیلانی
سب سے پہلی مبارکباد پاک فوج کے سپہ سالار جنرل راحیل شریف نے دی ‘ افغانستان نے بھی اپنے طیارے پر علی حیدرکو پاکستان بھیجنے کی پیشکش کی ، خصوصی طیارہ فراہم کرنے پر وزیراعظم کا شکرگزار ہوں ‘ امریکہ دہشتگردی اور انتہاپسندی کے خلاف پاکستان کا پارٹنر ہے، ان کے آپریشن میں کئی جنگجو مارے گئے ‘جہاں جہاں جہالت ہوتی ہے ، وہاں دہشتگردی پنپتی ہے سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کی لاہور میں اپنی رہا ئش گاہ کے باہر میڈیا سے گفتگو
بدھ 11 مئی 2016 22:24
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 مئی۔2016ء) پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اورسابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی نے علی حیدرگیلانی کی بازیابی پر افغان حکومت اور نیٹو کاشکریہ اداکرتے ہوئے بتایاکہ سب سے پہلی مبارکباد پاک فوج کے سپہ سالار جنرل راحیل شریف نے دی ‘ افغانستان نے بھی اپنے طیارے پر علی حیدرکو پاکستان بھیجنے کی پیشکش کی اپنا طیارہ فراہم کرنے پر وزیراعظم نوازشریف کا شکرگزار ہوں ‘ امریکہ دہشتگردی اور انتہاپسندی کے خلاف پاکستان کا پارٹنر ہے اور ان کے آپریشن میں کئی جنگجو مارے گئے ‘جہاں جہاں جہالت ہوتی ہے ، وہاں دہشتگردی پنپتی ہے ۔
بدھ کو یہاں اپنی رہا ئش گاہ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضاگیلانی نے کہا کہ علی حیدرگیلانی کی بازیابی کے لیے دعائیں کرنے اور مدد دینے والے سب لوگوں کے شکرگزار ہیں ، غزنی میں مشترکہ آپریشن کے بعد علی حیدرکو بازیاب کرایاگیا، افغان سفیر کے ٹیلی فون کے بعد سرتاج عزیز نے تصدیق کی جس کی اطلاع جلسہ گاہ میں موجود بلاول کو بھی دیدی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.