بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سارک سربراہ کانفرنس میں شرکت کریں گے‘گوتم بمبا والے
بھارت نے میزائل تجربہ کسی ملک کے خلاف نہیں اپنے ملک کے دفاع کی غرض سے کیا ، پانامالیکس پاکستان کااندرونی معاملہ ہے بھارت میں بھی اس حوالے سے کارروائی کی جارہی ہے‘بھارتی ہائی کمشنر
جمعرات 19 مئی 2016 22:16
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 مئی۔2016ء) پاکستا ن میں تعینات بھارتی ہائی کمشنرگوتم بمباوالے نے کہا ہے کہ بھارت نے میزائل تجربہ کسی ملک کے خلاف نہیں بلکہ اپنے ملک کے دفاع کی غرض سے کیا ہے،بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سارک سربراہ کانفرنس میں شرکت کریں گے، پانامالیکس پاکستان کااندرونی معاملہ ہے تاہم بھارت میں بھی اس حوالے سے کارروائی کی جارہی ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔انہوں ․ نے کہا کہ سارک سربراہ کانفرنس نومبر میں ہونے کی امید ہے جس میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی بھی شرکت کریں گے۔بھارتی ہائی کمشنر نے کہاکہ سارک سربراہ کانفرنس سے پہلے دونوں ملکوں کو کسی نہ کسی سطح پر بات کرنی پڑے گی۔ انہوں نے کہاکہ اس حوالے سے دونوں ممالک میں کب بات چیت کا آغاز ہو گا اس بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.