لندن: دبئی میں یو ٹیوب چینل کے لیئے ’ ’ایمانداری ٹیسٹ“ لینے والے اداکار کو چھ ماہ قید کی سزا
ہفتہ 21 مئی 2016 14:59
لندن:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔21مئی 2016ء) : یو ٹیوب چینل کے چار ملازمین کو جعلی اغوا کاری، اور جعلی ڈکیتی پر لندن کی ایک عدالت نے چھ ماہ کی قید کی سزا سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق یو ٹیوب کے چار اداکار مختلف جگہوں پر جا کر لوگوں کے ساتھ ” Prank“ مذاق کرتے اور اس کی ویڈیو یو ٹیوب چینل پر اَپ لو ڈ کر تے تھے ۔
(جاری ہے)
پچھلے سال ان اداکاروں نے دبئی میں بھی ” ایمانداری ٹیسٹ“ کے نام سے یو ٹیوب پر ویڈیو اَپ لو ڈ کی تھی ، جس میں ایک اداکار اپنے پرس کو دبئی کی سڑکوں پر لوگوں کی ایمانداری دیکھنے کے لیئے گراتا۔
اسنے تقریباََ 45 دفعہ اپنا پرس دبئی کی مختلف جگہوں پر گرایا لیکن ہر دفعہ کسی نہ کسی نے اسے گرنے والے پر س کو واپس لوٹا دیا۔ ویڈیو کے اختتام پر ادکار نے دبئی میں بسنے والے افراد کو دنیا میں ایماندار ترین کہا تھا۔ مگر لندن میں اسی طرح کی ادکاری مذکورہ ادکار اور اسکے ساتھیوں کو مہنگی پڑ گئی۔ عدالت نے لوگؤں کو ڈرانے ، دھمکانے اور خوف میں مبتلہ کرنے پر اس اداکار اور اسکے ساتھیوں کو سزا سنائی ہے.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نیپال اور چین میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے بعد امدادی کارروائیاں جاری
-
کانگو میں ایبولا کا پھیلاؤ اس پر قابو پانے کی کوششوں سے تیز، گوتیرش
-
پاکستان: ہسپتال میں آتشزدگی سے 14 بچوں کی ہلاکت پر اظہار افسوس
-
لبنان: عسکری کارروائیوں کے دوران شہریوں کو درپیش خطرات پر تشویش
-
غزہ: اسرائیلی بمباری میں 4 بچے ہلاک، امدادی سامان کا گودام تباہ
-
یوکرین جنگ میں طبی سہولتوں پر اب تک 3,205 حملے ہو چکے، ڈبلیو ایچ او
-
آبنائے ہرمز تنازعہ کے بعد سے 6000 ملاح خلیج فارس میں بے یارومددگار
-
نیپال: سیلابی ریلے میں ہلاکتوں اور لاپتہ افراد کی تعداد میں اضافہ
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری
-
حکومت کے جانے کی چند نشانیاں ہوتی ہیں
-
پاکستان کے جو دوسرے ٹیسٹ میں حالات ہیں میچ تو نہیں بچتا عزت بچا لیں
-
عمران خان کے بیٹے اگر اپنے والد سے ملنا چاہتے ہیں تو پاکستان آئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.