سی اے آر ای سی خطہ میں اقتصادی راہداری کی تعمیر پر 22 ارب ڈالر سرمایہ کاری کرنے کا خواہشمند ہے، خطہ میں ٹرانسپورٹ اور سڑکوں کے شعبوں کی ترقی اور بہتری کو یقینی بنایا جائے گا
ایشیائی ترقیاتی بینک سی اے آر ای سی کے منصوبہ کیلئے 28 ارب ڈالر فراہم کرے گا سی اے آر ای سی اگلے مرحلہ میں پاکستان ریلویز کو بہترین اور منافع بخش ادارہ بنانے کیلئے سرمایہ کاری کرنے کی بھی منصوبہ بندی کر رہا ہے، بین الاقوامی ذرائع ابلاغ
پیر 23 مئی 2016 19:15
اسلام آباد ۔ 23 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔23 مئی۔2016ء) سنٹرل ایشیاء ریجنل اکنامک کوآپریشن (سی اے آر ای سی) خطہ میں اقتصادی راہداری کی تعمیر پر 22 ارب ڈالر سرمایہ کاری کرنے کا خواہشمند ہے جس سے خطہ میں ٹرانسپورٹ اور سڑکوں کے شعبوں کی ترقی اور بہتری کو یقینی بنایا جائے گا۔ اس کے علاوہ خطہ کے دیگر شعبوں میں بھی سرمایہ کاری کی بھی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔
چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کے پہلے مرحلہ میں 46 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی جا رہی ہے۔ یہ منصوبہ مشرق میں جاپان اور ترکی، مغربی یورپ اور یورپی یونین سمیت دیگر ممالک کی باہمی تجارت کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کرے گا۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک سی اے آر ای سی کے منصوبہ کیلئے 28 ارب ڈالر فراہم کرے گا جبکہ سی اے آر ای سی اگلے مرحلہ میں پاکستان ریلویز کو بہترین اور منافع بخش ادارہ بنانے کیلئے سرمایہ کاری کرنے کی بھی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.