مولانا فضل الرحمن ، آصف زرداری کے پرانے دوست ، دونوں کی ملاقات میں کوئی مضائقہ نہیں ،سابق صدر پارٹی چیئرمین کے موقف سے ہٹ کر کوئی اقدام نہیں اٹھائیں گے ، زرداری نوازممکنہ ملاقات سے متعلق پارٹی مشاورت نہیں کی گئی،پاناما لیکس کرپشن کا معاملہ ہے ، اپوزیشن اورحکومت مل گئے تویہ بدقسمتی ہوگی‘قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کی میڈیا سے گفتگو
منگل 24 مئی 2016 18:23
سکھر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 مئی۔2016ء) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن ،سابق صدر آصف علی زرداری کے پرانے دوست ہیں،ان کی ملاقات میں کوئی مضائقہ نہیں تاہم آصف علی زرداری پارٹی چیئرمین کے موقف سے ہٹ کر کوئی اقدام نہیں اٹھائیں گے،آصف زرداری اور وزیر اعظم نوازشریف کی ملاقات سے متعلق پارٹی مشاورت نہیں کی گئی،پاناما لیکس کرپشن کا معاملہ ہے اگر اپوزیشن اورحکومت مل گئے تویہ بدقسمتی ہوگی۔
وہ منگل کو یہاں میڈیا سے گفتگو اور مولانا فضل الرحمان ،آصف زرداری کے درمیان ملاقات پرردعمل ظاہر کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ پا کستانی حدود میں امریکی ڈرون حملہ ملکی سلامتی کے خلاف ہے،اختر منصورکو ولی محمد کے نام کا شناختی کارڈ یا پاسپورٹ کیسے اور کب جاری ہوا،دونوں معاملات وزارت داخلہ سے متعلق ہیں،چوہدری نثارمعا ملے پر وضاحت دیں،ڈرون حملے ایسے وقت میں ہوئے جب تین ملکوں کے سربراہ مل رہے تھے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.