آزادکشمیر کونسل کے حالیہ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ کرنیوالوں کیخلاف مقدمات درج کروا کر ان کو جیلوں میں ڈالا جائے گا ، عمران خان جو اپنے آپ کو بڑا صاف اور شفاف کہتے ہیں اس کی جماعت نے آزادکشمیرمیں ہیراپھیری اور خریدوفروخت کو جائزقرار د ے کر اس گھناؤنے کارروبار کا جو آغاز کیا ،یہ آزادکشمیر کی سیاست پر بد نما داغ ہے، مسلم لیگ ن نے ہارس ٹریڈنگ کی مذمت کی ،ایک غریب کارکن کو کونسل کا رکن بنوایا
وزیر اطلاعات پرویز رشید اور وزیراعظم کے مشیر آصف کرمانی کی مسلم لیگ ن حلقہ چار کھاوڑہ کے مرکزی الیکشن کی افتتاحی تقریب سے خطاب
پیر 30 مئی 2016 19:39
کوہالہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 مئی۔2016ء) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات پرویز رشید اور مشیر وزیراعظم آصف کرمانی نے کہا ہے کہ آزادکشمیر کونسل کے حالیہ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ کرنیوالوں کیخلاف مقدمات درج کروا کر ان کو جیلوں میں ڈالا جائے گا ، عمران خان جو اپنے آپ کو بڑا صاف اور شفاف کہتے ہیں اس کی جماعت نے آزادکشمیرمیں ہیراپھیری اور خریدوفروخت کو جائزقرار دیتے ہوئے اس گھناؤنے کارروبار کا جو آغاز کیا وہ آزادکشمیر کی سیاست پر بد نما داغ ہے ۔
مسلم لیگ ن نے ہارس ٹریڈنگ پر لعنت بھیجتے ہوئے ایک غریب کارکن کو کونسل کا رکن بنوایا ۔ وہ پیر کو برسالہ کے مقام پر مسلم لیگ ن حلقہ چار کھاوڑہ کے مرکزی الیکشن کے افتتاح کے موقع پر خطاب کررہے تھے ۔ اس موقع پر راجہ عبدالقیوم خان ، راجہ ابرار حسین،محمد ناہید عباسی، را جہ شوکت ، راجہ لیاقت ، راجہ ناہید ، حاجی محمد ریاض عباسی، سردار نصیر عباسی ، سردار روشن عباسی، سردار عرفان عباسی، محمد عابد عاسی آف بھروڑہ،نمبردار محمد مسکین خان بھروڑہ، نور خان بھروڑہ، شہزاد کیانی ، آفتاب کیانی، راجہ مظفر حسین، راجہ اجمل حسین،راجہ نعیم، سردار سلیم عاسی ، سرفراز مغل، محمد ریاض خان، چوہدری آصف پیر، خورشید، راجہ وقاص ، محمد ضمیر ، محمد کریم عباسی، نمبردار اشرف، محمد خورشید عباسی، ظہیر عباسی، راجہ اشفاق، مرزا مہران بیگ، صدام عباسی،اسحاق کیانی، رزاق کیانی، محمد فاضل بگلہ سکھاں،محمد حفیظ عباسی،محمد سفیر عباسی، محمد سعید آف دھاوی، محمد ندیم ، قدیر عباسی ، ساجد عباسی آف چلیاری،شاہد عباسی ، شکیل عباسی، اسد عباسی، راشد عباسی آف دھان گلی، محمد الیاس عباسی، خورشید عباسی، ظفر عباسی آف بٹنگی اور حلقہ کے سینکڑوں کارکن موجود تھے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.