موجودہ حکومت کی جانب سے حاصل کی گئی کامیابیاں ملک میں اقتصادی ترقی اور استحکام کیلئے ٹھوس بنیاد فراہم کریں گی، اقتصادی راہداری کے تحت منصوبوں بالخصوص توانائی منصوبوں کی بروقت تکمیل سے ملک میں اقتصادی ترقی کی جانب اہم پیشرفت ہوگی، پاکستان کا مستقبل روشن دیکھ رہا ہوں، الله تعالیٰ کی بے شمار نعمتوں اور مہربانیوں پر شکر گزار ہوں اور پراعتماد ہوں کہ جلد اس صورتحال سے باہر آنے کے قابل ہو جاؤں گا
وزیراعظم محمد نوازشریف کا لندن میں پاکستان کے ہائی کمیشن سے ویڈیو لنک کے ذریعے قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس سے خطاب
پیر 30 مئی 2016 22:07
اسلام آباد ۔ 30 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔30 مئی۔2016ء) وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ گزشتہ تین سال کے دوران موجودہ حکومت کی جانب سے حاصل کی گئی کامیابیاں ملک میں اقتصادی ترقی اور استحکام کیلئے ٹھوس بنیاد فراہم کریں گی، اقتصادی راہداری کے تحت منصوبوں بالخصوص توانائی منصوبوں کی بروقت تکمیل سے ملک میں اقتصادی ترقی کی جانب اہم پیشرفت ہوگی، وہ پاکستان کا مستقبل روشن دیکھ رہے ہیں۔
وہ لندن میں پاکستان کے ہائی کمیشن سے ویڈیو لنک کے ذریعے قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس سے خطاب کر رہے تھے جو پیر کو اسلام آباد میں ہوا۔ وزیراعظم محمد نوازشریف نے لندن میں پاکستان کے ہائی کمیشن سے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس کی صدارت کی۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے اس امید کا اظہار کیا کہ گزشتہ تین سال کے دوران موجودہ حکومت کی جانب سے حاصل کی گئی کامیابیاں ملک میں اقتصادی ترقی اور استحکام کیلئے ٹھوس بنیاد فراہم کریں گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.