پی ٹی آئی کے 5 ایم این ایز کا پرویز خٹک کے خلاف اعلانِ بغاوت
فہد شبیر اتوار 5 جون 2016 18:59
ڈیرہ اسماعیل خان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔5جون۔2016ء) پی ٹی آئی کے پانچ ممبران قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کے خلاف بغاوت کر دی اور انہیں تبدیلی کی راہ میں بڑی رکاوٹ قرار دے دیا۔ایک پرہجوم مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران اراکین قومی اسمبلی داور کنڈی، امیر اللہ مروت، ساجد نواز، خیال زمان آفریدی اور جنید اکبر نے کہا کہ سی ایم کی وجہ سے صوبہ تباہی کی جانب جا رہا ہے، ان کے خلاف اعلان بغاوت کرتے ہیں اور سی ایم کی تبدیلی تک تحریک چلائیں گے۔
ڈیرە اسماعیل خان میں پی ٹی آئی کے ایم این ایز نے صوبائی حکومت اور وزراء پر کرپشن کے الزامات عائد کر کے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کر دیا۔ اراکین قومی اسمبلی میں داور کنڈی، جنید اکبر، خیال زمان آفریدی امیر اللہ مروت اور ساجد نواز شامل تھے تقریب میں جماعت اسلامی اور اے این پی کے ضلعی اور تحصیل نمائندوں کے علاوہ پی ٹی آئی کے فارورڈ بلاک کے اراکین نے بھی شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سمگلنگ ملکی معیشت کے لیے نقصان دہ، کوسٹ گارڈز اسے روکنے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں،وفاقی وزیر داخلہ
-
کووڈ۔19 مریضوں پر جراثیم کش ادویات کا استعمال ’خطرناک نتائج کا حامل‘
-
غزہ: ان پھٹا گولہ بارود صاف کرنے میں 14 سال لگ سکتے ہیں، ماہرین
-
یوکرین جنگ: بچوں کی ہلاکتوں میں 40 فیصد اضافہ، یونیسف
-
ایران: نوعمر لڑکیوں پر حجاب قوانین کے کڑے اطلاق پر تشویش
-
سوڈان: سلامتی کونسل کا الفاشر میں عسکری کارروائیاں روکنے کا مطالبہ
-
ماحول دوست توانائی کی طرف منصفانہ منتقلی کے اقدام کا آغاز
-
امریکہ: تعلیمی ایکٹ میں ’جنس‘ کی نئی تعریف پر تشویش
-
یوکرین: توانائی اور نقل و حمل کے انتظامات پر حملوں میں تشویشناک اضافہ
-
غزہ: خان یونس میں اسرائیلی بمباری کے خوف سے لوگ علاقہ چھوڑنے پر مجبور
-
قطر سے تارکین وطن کے انسانی حقوق کے تحفظ کا مطالبہ
-
غزہ جنگ لبنان میں معاشی بحران بڑھنے کا سبب، یونیسف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.