بھارت کونیوکلیئرسپلائزرگروپ کی رکنیت دینے سے خطے میں ایٹمی عدم توازن پیداہوگا‘میاں مقصوداحمد
ملک دشمن ایجنسیوں کو غیر موثربنانے کیلئے سیاسی وعسکری قیادت کا اتفاق خوش آئند ہے‘ امیر جماعت اسلامی پنجاب
جمعرات 9 جون 2016 18:13
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 جون ۔2016ء ) امیرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمدنے دشمن ایجنسی کو غیر موثر بنانے کیلئے سیاسی وعسکری قیادت کے درمیان اتفاق کو سراہتے ہوئے کہاہے کہ ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت دشمن قوتیں پاکستان کے حالات خراب کررہی ہیں جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ضرورت اس امرکی ہے کہ پاکستان سے راء،موساد اور سی آئی اے کے گٹھ جوڑ کو ختم کیا جائے۔
یہ ملکی بقاء وسلامتی کے لئے انتہائی خطرناک ہے۔بھارت کو نیوکلیئرسپلائزرگروپ کی رکنیت دینے سے ایٹمی عدم توازن پیداہوگا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روزمنصورہ میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے امریکہ کی جانب سے بھارت کی نیوکلیئر سپلائزرگروپ میں شمولیت کی حمایت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ کسی ملک کو استثنیٰ دے کر این ایس جی کارکن بنانے سے دفاعی استحکام متاثر ہوگا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.