نیوکلیئر سپلائرز گروپ میں شمولیت کے لئے امریکہ کی طرف سے بھارت کی حمایت غیر منصفانہ اور نامناسب ہے، رکنیت کے لئے پاکستان کی درخواست کو بھی یکساں اہمیت دی جانی چاہئے
دفاعی تجزیہ کاروں کی اے پی پی سے گفتگو
جمعہ 10 جون 2016 16:24
اسلام آباد ۔ 10 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔10 جون۔2016ء) دفاعی تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ بھارت کی نیوکلیئر سپلائرز گروپ (این ایس جی) میں شمولیت کے لئے امریکہ کی طرف سے اس کی حمایت غیر منصفانہ اور نامناسب ہے، رکنیت کے لئے پاکستان کی درخواست کو بھی یکساں اہمیت دی جانی چاہئے۔ دفاعی تجزیہ کار ڈاکٹر رفعت حسین نے این ایس جی میں بھارت کی رکنیت کے لئے امریکہ کی طرف سے حمایت کے حالیہ اظہار پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کو کسی ایک ملک کے لئے مخصوص طرز عمل کی بجائے معیار پر مبنی طرز عمل اپنانے کی ضرورت ہے۔
”اے پی پی“ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ این ایس جی اور میزائل ٹیکنالوجی کنٹرول رجیم میں بھارتی رکنیت کے لئے امریکی حمایت ذمہ دارانہ اصولی موقف پر مبنی نہیں ہے جبکہ پاکستان غیر امتیازی، مساوی اور معیار پر مبنی طریقہ کاراختیار کرنے کے اصولی موقف کا حامل ہے جسے این ایس جی میں شریک حکومتوں کی بڑی تعداد کی حمایت حاصل رہی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.