لوڈ شیڈنگ کیخلاف سبی میں کم سن بچوں کی ریلی
محمد علی ہفتہ 18 جون 2016 19:27
سبی(اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی 18جون۔2016ء ) اللہ آباد محلہ ہاشمی مسجد سبی کے مکینوں کاچھوٹے بچوں کے ہمراہ واپڈا کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی اور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔تفصیلات کے مطابق اللہ آباد محلہ ہاشمی مسجد سبی کے مکینوں نے شدید گرمی میں اپنے چھوٹے بچوں نے ہمراہ محمد اکبر سیلاچی کی قیادت میں واپڈاکے خلاف ایک احتجاجی ریلی نکالی ، احتجاجی ریلی کے شرکاء نے شہر کے مختلف علاقوں کا گشت کرتے ہوئے سبی پریس کلب کے سامنے پہنچ کر احتجاجی مظاہرہ کیا۔
احتجاجی مظاہرے سے محمد اکبر سیلاچی،میر غلام نبی لغاری ،جہاں زیب اور دیگر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سبی ان دنوں شدید گرمی کے لپیٹ میں ہے شدید گرمی کے باعث درجہ حرارت 52ڈگری سینٹی تک پہنچ جاتا ہے شدید گرمی اور لوڈ زیادہ ہونے کے باعث آئے روز علاقے کا ٹرانسفارم جل جاتا ہے انہوں نے کہا کہ ایک ماہ میں اللہ آباد محلہ ہاشمی مسجد سبی کا ٹرانسفارم تین بار جل چکا ہے انہوں نے واپڈا حکام سے مطالبہ کیا کہ اللہ آباد محلہ ہاشمی مسجد سبی کے لیے ۱یک سو کے وی کے بجائے 200kvکا نیا ٹرانسفارم لگالگایا جائے تاکہ اس قیامت خیز گرمی اور ماہ رمضان کے مقدس ماہ میں لوگ سکون کا سانس لیں سکیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
ضلع جہلم میں جرائم کے خاتمے کے ساتھ ساتھ ٹریفک کے ماحول کو بہتر بنانا میری ذمہ داری ہے جس میں تاجراپنا کردار ادا کریں ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ناصر محمود باجوہ۔
-
تاجروں اور انتظامیہ کا چولی دامن کا ساتھ ہے جبکہ ضلع کے مسائل کی نشاندھی اور حل کے لیے مشاورت سے معاملات حل کیے جا سکتے ہیں، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
صدر جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی کو ان کی جہلم میں تعیناتی پر مبارک باد
-
یوتھ اسمبلی فار ہیومن رائٹس ضلع جہلم کے عہدے داران کی ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی سے ملاقات
-
جلال پور کندوال نہر سے نکالے جانیوالے (موہگوں ) نالوں کی رکاوٹ بننے والے غریب کسانوں کے مکانات کو ہرگز نہ گرایا جاۓ۔ اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان
-
عالمی فائر فائٹرز ڈے پر ہم اپنے فائر فائٹرز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جو لوگوں کے جان و مال کے تحفظ کی خاطر اپنی جانوں کی پرواہ نہیں کرتے، ریسکیو 1122کے تمام سٹاف ہمارے ملک کااہم ترین اثاثہ ہیں ، ڈی ..
-
شہر کے اہم مسائل کو حل کرنے کے لیے تمام اقدامات عمل میں لائے جائیں گے شہریوں کے مسائل حل کرنے کے لیے ہمارے دروازے ہر وقت کھلے ہیں، ڈی سی جہلم
-
ضلع جہلم کی نو تعینات ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی کا ضلع کچہری کا دورہ، مخلتف دفاتر کی بلڈنگز کی حالت کا مشاہدہ ، عملہ کی زمہ داریوں بارے آگاہی حاصل کی
-
ضلع جہلم میں حکومت پنجاب کی ترجیحات کے مطابق عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر میری ذمہ داری ہے جسے میں پورا کروں گی، ڈی سی جہلم
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.