تحریک انصاف کا وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کو تبدیل کرنے کا مطالبہ مسترد
عمران خان اور جہانگیر ترین سمیت پارٹی کی اعلیٰ قیادت کی پرویز خٹک کو ہٹانے کی خبروں کی تردید
اتوار 26 جون 2016 17:04
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 جون۔2016ء) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خٹک اپنے منصب پر فائز رہیں گے ، قیادت نے باغی گروپ کی جانب سے انہیں ہٹانے کا مطالبہ مسترد کر دیا۔ جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ پرویز خٹک کو وزارت اعلیٰ کے عہدے سے ہٹانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔
(جاری ہے)
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خٹک کے خلاف شکایات ، تحفظات ، کہیں فنڈز کامعاملہ ، کہیں ناراضی کی کچھ اور وجوہات ، باغی گروپ کے تحفظات ، قیادت ملی بھی ، شکایات سنیں بھی مگر پرویز خٹک کو ہٹانے پر نہیں کوئی بھی تیار ، عمران خان سمیت اعلیٰ قیادت کا پرویز خٹک کو ہی وزیر اعلیٰ رکھنے کا فیصلہ۔
وزیر اعلیٰ کے پی کے کی برطرفی کا باغی گروپ کا مطالبہ کر دیا گیا مسترد ، جہانگیر ترین کہتے ہیں کہ باغی گروپ کے مطالبے پر پرویز خٹک کو نہیں ہٹایا جاسکتا اور پرویز خٹک کو ہٹانے کی خبروں میں کوئی صداقت ہی نہیں ، جہانگیر ترین نے یہ اعلان بھی کر دیا کہ عمران خان سمیت تمام قیادت کو پرویز خٹک پر اعتماد ہے۔ چند لوگوں کی وجہ سے پرویز خٹک کو ہٹانے کی کوئی تجویز زیر غور ہی نہیںمزید قومی خبریں
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی کی کارروائی ، جعلی اسٹڈی ویزے دینے والااشتہاری گرفتار
-
سرکاری افسر کو ٹریلر سے کچل کر ہلاک کرنے والا ڈرائیور گرفتار
-
سندھ ایپکس کمیٹی اجلاس،اسٹریٹ کرائم اور اغوا برائے تاوان کے خلاف جامع حکمت عملی بنائی ہے،وزیراعلیٰ سندھ
-
پولیس نے موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان کو گرفتارکرلیا، 11 ،مسروقہ موٹرسائیکلیں برآمد
-
بڑی گاڑیوں میں اسلحے کی نمائش کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ کیا ہے، شرجیل میمن
-
سی ٹی سکین مشین کی خرابی سے متعلق خبریں من گھڑت ہیں، مریض بے بنیاد خبروں پر یقین نہ رکھیں،ایوب ٹیچنگ ہسپتال
-
مریم نواز کیخلاف پولیس یونیفارم پہننے کے کیس کی سماعت پھر ملتوی
-
9 مئی کیس،فواد چودھری کی ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست پر سماعت ملتوی
-
ملک بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
واپڈا کی دریاؤں اورآبی ذخائرمیں پانی کی صورتحال بارے رپورٹ جاری
-
غلطی نگراں حکومت کی ہے اور سزا کسانوں کو مل رہی ہے‘ یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.