چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا امجد علی خان کی زیر صدارت اہم اجلاس
پراونشل سلیکشن بورڈ نے مختلف محکموں کے 804 افسران کو اگلے گریڈوں میں ترقی کی سفارش
بدھ 29 جون 2016 19:50
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 جون ۔2016ء) چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا امجد علی خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں پراونشل سلیکشن بورڈ نے مختلف محکموں کے 804 افسران کو اگلے گریڈوں میں ترقی کی سفارش کی ہے۔ اجلاس میں محکمہ اسٹبلشمنٹ کے 34 افسران کو گریڈ 19,20,21 اور 18 میں ‘ محکمہ ہائیر ایجوکیشن کے 124 افسران کو گریڈ19 اور 18 میں ‘ محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے 638 افسران کو گریڈ 19 اور 18 میں ‘ محکمہ صحت کے دو ڈاکٹرز کو گریڈ 19 اور 18 میں‘ محکمہ اطلاعات کے 4 افسران کو گریڈ 18 میں‘ محکمہ PHE کے ایک افسر کو گریڈ 20 میں اور محکمہ خوراک کے ایک افسر کو گریڈ18 میں ترقی دینے کے لئے سفارش کی گئی۔
چیف سیکرٹری نے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے افسران کے ترقی کے کیس پر غور کرنے کے دوران بعض افسران کی سالانہ کارکردگی رپورٹس کی عدم دستیابی کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے محکمہ کو احکامات جاری کردئیے کہ ان رپورٹینگ آفسرز جن کے پاس سالانہ کارکردگی رپورٹس پڑی ہیں اور انہوں نے آگے پراسس نہیں کیے‘ جس کی وجہ سے مستحق افسران کی ترقی متاثر ہوئی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمن کو احتجاجی تحریک میں شامل ہونے کی دعوت دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین سینیٹ کاسیکرٹری سینیٹ محمد قاسم صمد خان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر خراج تحسین
-
ہمارے ہاں سیاست دھندابن گئی ایک بار گدی کا چسکا پڑ گیا تو کوئی نہیں چھوڑتا
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کا اعلان
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل
-
چین میں پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی سے چائنا آرمزکنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی ایشن کے صدرکی ملاقات
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے ایشیا انٹرنیٹ کولیشن کی ممبر کمپنیوں کے نمائندوں کی ملاقات ،ڈیجیٹلائزیشن، سوشل میڈیا کے ذمہ دارانہ استعمال پر تبادلہ خیال
-
لوگوں کو صحت کی سہولیات ان کی دہلیز پر دینے کا نواز شریف کا خواب پورا ہوگیا،مریم نواز
-
چین میں ایک ہائی وے کا ایک حصہ منہدم، چوبیس افراد ہلاک
-
ن لیگ سے نالاں ایم کیوایم کی پیپلزپارٹی سے قربتیں بڑھنے لگیں
-
گندم خریداری پر معاملات طے نہ ہوسکے، کسانوں کا پنجاب کے تمام اضلاع میں احتجاج کا اعلان
-
سودی ادائیگیوں کا حجم آمدن سے بھی زائد ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.