نوازشریف کرپشن کے بادشاہ ہیں ‘ کرپٹ لوگ کرپشن کا خاتمہ نہیں کر سکتے ، آزاد کشمیر انتخابات میں کرپٹ لوگوں کا خاتمہ کرینگے
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی میڈیا سے بات چیت
اتوار 3 جولائی 2016 22:58
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔3جولائی۔2016ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نوازشریف کرپشن کے بادشاہ ہیں ، کرپٹ لوگ کرپشن کا خاتمہ نہیں کر سکتے ، آزاد کشمیر کے انتخابات میں کرپٹ لوگوں کا خاتمہ کریں گے ۔ وہ اتوار کو یہاں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے ۔
(جاری ہے)
عمران خان نے کہا کہ کشمیر کا الیکشن پاکستان کے لئے بہت اہم ہے ، (ن) لیگ کشمیریوں کو حقوق نہیں دلوا سکی۔
نوازشریف کو کشمیر کے حقوق سے زیادہ کاروبار عزیز ہے ۔ پی ٹی آئی ہر فورم پر کشمیریوں کے حقوق کی آواز بلند کرے گی ۔ کشمیر کا پیسہ کشمیریوں پر خرچ ہو گا کسی کی جیب میں نہیں جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ نوازشریف کرپشن کے بادشاہ ہیں ، کرپٹ لوگ کرپشن کا خاتمہ نہیں کر سکتے ، آزاد کشمیر کے انتخابات میں کرپٹ لوگوں کا خاتمہ کریں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.