اسلام اور پاکستان دشمنوں کے خلاف اتحاد کا عہد کیا جائے‘شجاعت حسین، پرویزالٰہی ، مونس الٰہی
الیکشن کمیشن کے ممبران کی سلیکشن میں ساری جماعتوں کے ارکان ہونے چاہیے،وزیراعظم اور وزراء ملک سے باہر ہے پاکستا ن کو اللہ ہی چلارہاہے ،پانامہ لیکس عید کے بعد سب سے بڑا ایشو ہے‘ نماز عید کے بعد عوام اورمیڈیا سے گفتگو
جمعہ 8 جولائی 2016 14:28
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔8 جولائی- 2016ء) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی نے کہا ہے کہ پاکستان اور اسلام دشمنوں کے عزائم ناکام بنانے کیلئے ان کے خلاف اتحاد کا عہد کیا جائے۔ وہ گجرات میں نماز عید کے بعد عید ملنے والوں اور میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔
ا یک سوال کے جواب میں چودھری شجاعت حسین نے کہا وزیراعظم اور وزراء تو ملک سے باہر ہے پاکستان کو اللہ ہی چلارہاہے ،حکمران خود تو ہیڈر میں شوپنگ کر رہے ہیں یہاں غریب پینشنر مارے مارے پھر رہے ہیں چودھری پرویز الہٰی۔ انہوں نے کہا کہ اللہ کریم ہمارے بزرگوں کی جدوجہد، قربانیوں اور دعاؤں سے رمضان المبارک میں قائم ہونے والی اسلامی جمہوریہ پاکستان کی سلامتی و یکجہتی کی حفاظت کرے، اسے خوشحالی دے، بداَمنی، لوڈشیڈنگ اور دیگر بحرانوں سے نجات دلائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی سندھ کی زیرصدارت سیلاب میں تباہ اسکولوں کی بحالی پر اجلاس
-
پنجاب بھرمیں 1372ٹریفک حادثات میں 09افراد جاں بحق1488زخمی ہوئے، ریسکیو1122
-
اسپیکر قومی اسمبلی کا ایوان میں فوج اور عدلیہ کیخلاف تقاریر روکنے کا فیصلہ
-
وفاقی وزیرنجکاری عبدالعلیم خان کا شمالی و جنوبی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف آپریشنز میں بہادر سپوتوں کی شہادت پر خراج عقیدت
-
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی ہدایات پر عملدرآمد کے نتیجے میں ایم ٹیگ صارفین کی تعداد 92 فیصد سے زائد ہو گئی
-
ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت خصوصی ایپ بنانے پرغور
-
سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید کے والد جاوید اقبال کی بازیابی کیلئے درخواست دائر
-
گورنر سندھ دو روزہ دورہ پر ترکیہ روانہ، صوبہ میں شعبہ آئی ٹی میں سرمایہ کاری کی دعوت دیں گے
-
دنیا کے نایاب ترین ممالیہ انڈس ڈولفن کی تعداد میں اضافہ انتہائی خوش آئند ہے، شیری رحمان
-
عارف والا ،دکان کی چھت پر سولر پلیٹ کی صفائی کرتے کرنٹ لگنے سے 26 سالہ الیکٹریشن جاں بحق ہوگیا
-
کراچی : صدر موبائل مارکیٹ میں 12 لاکھ کی ڈکیتی کرنے والے 2 ملزمان گرفتار
-
کراچی سے چھ افراد لاپتا، شہریوں کی آزادی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا، سندھ ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.