شدید گرمی میں لوڈ شیڈنگ نے عوام کا جینادوبھر کردیا ہے‘مسلم لیگ (ن) کے دعووں کے باوجود بجلی بحران ختم نہیں ہوسکا‘
کالا باغ ڈیم سمیت نئے ڈیم بنائے جائیں امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمدکی لاہور میں عوامی وفود سے گفتگو
پیر 11 جولائی 2016 21:02
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 جولائی ۔2016ء) امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد نیکہا ہے کہ شدید گرمی کے موسم میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے عوام کا جینا دوبھرکردیا ہے۔ اس حوالے سے وفاقی حکومت کے تمام تر دعوے ریت کی دیوار ثابت ہوئے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز لاہور میں عوامی وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت کو تین سال پورے ہوچکے ہیں مگر اس کے باوجود ملک سے بجلی کی بدترین لوڈ شیڈنگ ختم نہیں ہوسکی۔ مسلم لیگ (ن) نے پہلے چھ ماہ اور پھر دو سال میں لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا دعویٰ کیا لیکن افسوس ناک امر یہ ہے کہ ابھی تک بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ سے عوام کو نجات نہیں مل سکی ہے۔ غریب عوام پہلے ہی مہنگائی ، بیروزگاری اور غربت سے تنگ آچکے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
کراچی کے بجلی صارفین پر یکمشت اربوں روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.