مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف مقبوضہ وادی سمیت آج دنیا بھر میں یوم سیاہ منایا جا رہا ہے
کشمیر کو کسی بھی طرح بھارت کا داخلی مسئلہ تسلیم نہیں کیا جا سکتا بھارت یہ بات سمجھ لے کہ وہ اب نہ تو لوگوں کے ذہنوں پر تالے لگا سکتا ہے نہ ہی ان کی آواز دبا سکتا ہے :وزیراعظم نوازشریف کا پغام
بدھ 20 جولائی 2016 10:23
اسلام آباد(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔20جولائی۔2016ء) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف مقبوضہ وادی سمیت آج دنیا بھر میں یوم سیاہ منایا جا رہا ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں مسلسل کرفیو نافذ ہے اور حریت رہنماﺅں کی جانب سے مزید تین دن ہڑتال اور یوم سیاہ کی کال دی گئی ہے جبکہ اب تک بھارتی فورسز کی فائرنگ سے شہدا کی تعداد 48 ہوگئی ہے۔
مسلسل کرفیو سے بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر کو جیل میں بدل دیا ہے اور وادی کے باسیوں کا باہر کی دنیا سے رابطہ منقطع ہوگیا ہے خوراک اور دواﺅں کی قلت کا سامنا ہے۔دوسری جانب موبائل فون اور انٹرنیٹ سروسز بھی بند ہیںاس کے علاوہ مقبوضہ وادی میں اخبارات بھی شائع نہیں ہورہے ہیں۔ مظاہرے کے لیے نکلنے والوں پر بھارتی فورسز آنسو گیس فائر کررہی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.