پانامہ لیکس کے معاملے پر سڑکوں پر آنے سے بھی گر یز نہیں کیا جا ئیگا ‘سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن
پیپلز پارٹی ہر گزجمہوری نظام کے خلاف نہیں لیکن ایسا بھی نہیں ہو سکتا کہ حکمرانوں کو کرپشن اور عوام پر مہنگائی بم برسانے کی کھلی چھوٹ دیدی جائے‘ انٹر ویو
اتوار 24 جولائی 2016 20:37
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24جولائی۔2016ء) پیپلزپارٹی کے سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس کے معاملے پر سڑکوں پر آنے سے بھی گر یز نہیں کیا جا ئیگا ‘پیپلز پارٹی ہر گزجمہوری نظام کے خلاف نہیں لیکن ایسا بھی نہیں ہو سکتا کہ حکمرانوں کو کرپشن اور عوام پر مہنگائی بم برسانے کی کھلی چھوٹ دیدی جائے۔
(جاری ہے)
اپنے ایک انٹر ویو کے دوران پیپلزپارٹی کے سینیٹر چوہدری اعتزا ز احسن نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کرپشن کرکے چور مچائے شور کے فارمولے پر عمل پیرا ہے حکمران پانامہ لیکس سے پیچھا نہیں چھڑا سکے گی اور اسے منطقی انجا م تک پہنچائیں گے ۔
انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی قیادت پانامہ لیکس کے معاملے پر خاموشی سے نہیں بیٹھے گی اور اگر حکمران پانامہ لیکس کے معاملے کو دبانے کی کوشش کرتے رہے توپیپلزپارٹی کے پاس عوامی طاقت موجود ہے ہم بھی سڑکوں پر آنے سے گر یز نہیں کر یں گے ۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت کے دور میں عوام بد حال ہو چکے ہیں ، غریب کو پینے کا صاف پانی ،صحت اور تعلیم کی بنیادی سہولتیں میسر نہیں جبکہ حکمرانوں کو 200ارب سے میٹرو ٹرین چلانے کی فکر ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.