ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی کاسچل گوٹھ، میڑوول تھرڈ اور دیگر علاقوں کا تفصیلی دورہ
جمعہ 5 اگست 2016 18:03
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔5 اگست ۔2016ء) ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی شفیق الرحمن نے بلدیاتی امور کی بہتری اور مسائل کے حل کے سلسلے میں یونین کونسل 29 اور30کے مختلف علاقوں بالخصوص موسمیات روڈ،سچل گوٹھ، مدراس چوک ، اسکیم 33 اور دیگر علاقوں کا دورہ کرکے بلدیاتی امور کا تفصیلی معائنہ کیا۔ اس موقع پر بلدیہ شرقی کی جانب سے میونسپل کمشنر، ڈائریکٹر سالڈ ویسٹ نفیس احمد خان و اعجاز شیخ،ڈائریکٹرلوکل ٹیکسز اینڈ ریکوری عزیز انصاری، ڈپٹی ڈائریکٹر پارکس راشد فیاض اور دیگر افسران موجود تھے ۔
تفصیلات کے مطابق اس موقع پر صفائی ستھرائی بالخصوص کچرا کنڈیوں اور شاہراہ کی صفائی و ستھرائی اور گرین بیلٹس کی صفائی اور تزین و آرائش کا تفصیلی معائنہ کیا گیا،اس سلسلے میں موسمیات روڈ اور سچل گوٹھ میں کچرا کنڈیوں سے ڈھیروں ٹن کچرا اٹھالیا گیا جبکہ جھاڑیوں کی صفائی کا کام تیزی سے جاری ہے ایڈمنسٹریٹر شفیق ارحمن نے متعلقہ افسران کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ جہاں پرانا کچرا وملبہ موجود ہے، وہاں سے بھی کچرا اٹھانے کا عمل یقینی بنایا جائے مزید براں مدراس چوک تا ختم نبوت چوک تک جھاڑیوں کی صفائی اور نئے پودے لگانے کی ہدایت کی گئی علاوہ ازیں گلزار ہجری روڈ پر ناہموار سڑک کولیول کرکے ہموار کرنے کی ہدایات جاری کی گئیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
فیصل آباد، حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 3 ملزمان گرفتار
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.