اسلام آباد میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے میئر شیخ انصر عزیز کی کوئٹہ میں سول ہسپتال میں بم دھماکہ کی شدید مذمت
بزدلانہ کارروائی دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے قوم کے عزم کو کمزور نہیں کر سکتی ٗ بیان
پیر 8 اگست 2016 17:31
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔8 اگست ۔2016ء) اسلام آباد میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے میئر شیخ انصر عزیز نے کوئٹہ میں سول ہسپتال میں بم دھماکہ کی شدید مذمت کی ہے۔
(جاری ہے)
اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ یہ بزدلانہ کارروائی دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے قوم کے عزم کو کمزور نہیں کر سکتی۔ انہوں نے دھماکہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور سوگوار خاندانوں سے اظہار تعزیت کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی اور شہداء کی مغفرت کیلئے دعا کی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.