کراچی کے مئیر اور ڈپٹی مئیر کے لیے ایم کیو ایم ‘ پیپلز پارٹی، مسلم لیگ (ن) اور جماعت اسلامی کے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور‘انتخابات24اگست کوہونگے
میاں محمد ندیم منگل 9 اگست 2016 15:39
کراچی(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔09 اگست۔2016ء) کراچی کے مئیر اور ڈپٹی مئیر کے لیے ایم کیو ایم کے وسیم اختر اور ارشد وہرہ سمیت پیپلز پارٹی، مسلم لیگ (ن) اور جماعت اسلامی کے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے۔تفصیلات کے مطابق 24 اگست کو مئیر اور ڈپٹی مئیر کے انتخاب کے لیے پولنگ ہوگی، کراچی کے میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب کیلئے امیدواروں کے کاغذات کی جانچ پڑتال کا سلسلہ کے ایم سی بلڈنگ میں جاری ہے۔
مئیر کراچی کے لیے جیل میں زیر حراست متحدہ قومی مووومنٹ کے امیدوار وسیم اختر اور ڈپٹی مئیر کے لیے ارشد وہرہ سمیت ڈور میں شامل پیپلز پارٹی، جماعت اسلامی اور مسلم لیگ ن کے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے۔نامزد ڈپٹی مئیر ارشد وہرہ کا کہنا ہے کہ کراچی شہر کو یتیم سمجھا جا رہا ہے، بیوروکریسی نے وزیراعلیٰ کو بے وقوف بنا رکھا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.