سندھ بھر کے وکلاء کا سانحہ کوئٹہ کے سوگ میں تیسرے روزبھی عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ
وکلا عدالتوں میں سیاہ پٹیاں باندھ کر پیش ہوئے اور شہید ہونے والے وکلا کیلئے فاتحہ خوانی بھی کروائی گئی سکیورٹی خدشات کی پیش نظر کراچی کی تمام عدالتوں میں رینجرز کو تعینات کر دیا گیا،رینجرز افسران کا سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے ہائی کورٹ کا دورہ
بدھ 10 اگست 2016 20:06
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 اگست ۔2016ء) سانحہ کوئٹہ کے سوگ میں تیسرے روزبدھ کو بھی سندھ بارکونسل کی جانب سے سندھ بھر کی عدالتوں میں عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کیا گیا۔ وکلا عدالتوں میں سیاہ پٹیاں باندھ کر پیش ہوئے اور شہید ہونے والے وکلا کیلئے فاتحہ خوانی بھی کروائی گئی ہے ۔جبکہ سکیورٹی خدشات کی پیش نظر کراچی کی تمام عدالتوں میں رینجرز کو تعینات کر دیا گیا ہے۔
تٖفصیلات کے مطابق سانحہ کوئٹہ کے سوگ میں ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی پاکستان بار کونسل اور سندھ بار کونسل کی اپیل پر وکلاء نے عدالتی کارروائیوں کا بائیکاٹ جاری رکھا ۔وکلاء عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے جس کے باعث مقدمات کی سماعت نہیں ہوسکی ۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وکیل رہنما صلاح الدین گنڈاپور نے کہا کہ سانحہ کوئٹہ قومی سانحہ ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.