پنجاب کے تمام کالجزمیں فرسٹ ائیر داخلے 20ستمبرتک مکمل کرنے کی ہدایت

پیر 15 اگست 2016 20:56

پنجاب کے تمام کالجزمیں فرسٹ ائیر داخلے 20ستمبرتک مکمل کرنے کی ہدایت

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔15 اگست ۔2016ء) محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبے بھر کے تمام سرکاری اور نجی کالجوں کی انتظامیہ کو جاری کیے گئے ایک مراسلہ میں ہدایت کی گئی ہے کہ تمام نجی اور سرکاری کالجز20ستمبر تک فرسٹ ائیر کے داخلوں کا عمل مکمل کرکے داخلوں کا سلسلہ بند کردیں اور20ستمبر کے بعد کوئی داخلہ نہ کیا جائے۔

متعلقہ عنوان :