پاکستان میں طاقت اور جبر کی سیاست کی کوئی گنجائش نہیں
کسی بھی سیاسی جماعت کے قائد کی جانب سے کارکنان کو اشتعال دلانا اور تشدد پر اکسانا تشویشناک ہے‘لاٹھی اور گولی کی سیاست کرنے والے سیاستدانوں کو قوم مسترد کرچکی ہے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی کراچی میں نجی ٹی وی چینل کے دفتر پر حملے کی شدید مذمت
پیر 22 اگست 2016 19:44
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 اگست ۔2016ء) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کراچی میں اے آر وائی نیوز کے دفتر پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی سیاسی جماعت کے قائد کی جانب سے کارکنان کو اشتعال دلانا اور تشدد پر اکسانا تشویشناک ہے ۔
(جاری ہے)
مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ سے جاری ایک بیان میں چیئر پاکستان تحریک عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں طاقت اور جبر کی سیاست کی کوئی گنجائش نہیں ہے، کسی سیاسی قائد کی جانب سے کارکنان کو اشتعال دلانا اور تشدد پر اکسانا انتہائی تشویشناک ہے۔
انھوں نے مزید کہا ہے کہ لاٹھی اور گولی کی سیاست کرنے والے سیاستدانوں کو قوم مسترد کرچکی ہے ، نجی ٹی وی کی انتظامیہ اور کارکنان سے مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں ۔ عمران خان نے زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت جھوٹے پراپیگنڈے کی بجائے وزارت اطلاعات و داخلہ کے ذریعے میڈیا ہاوسسز کا تحفظ کرے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.