ایم کیو ایم کا میڈیا ہاوسز پر حملہ، پنجاب اسمبلی میںقرارداد جمع
سمیرا فقیرحسین منگل 23 اگست 2016 11:29
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔23 اگست 2016ء) : گذشتہ روز ایم کیو ایم کے کارکنان نے میڈیا ہاؤسز پر حملے کیے جس کے رد عمل میں ایم کیو ایم کے میڈیا ہاؤسز پر حملوں کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کروادی گئی ہے۔ قرارداد اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمود الرشید کی جانب سے جمع کروائی گئی۔
(جاری ہے)
قرارداد کے متن میں کہا گیا کہ ایم کیوایم کے میڈیا ہاؤسز پر حملے شرمناک ہیں۔
ایم کیو ایم کے قائد نے اپنے خطاب میں مودی کی زبان بولی جس پر ایم کیو ایم کے قائد کے خلاف غداری کے مقدمات درج کیے جانے چاہئیں۔ قرارداد میں مزید کہا گیا کہ ایم کیو ایم کو چاہئیے کہ وہ فوری طور پر اپنی پوزیشن کو کلئیر کریں اور اگر ایم کیو ایم کے قائد اپنے بیان پر قائم ہیں تو ایم کیو ایم کے تمام دفاتر کو سیل کر دینا چاہئیے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.