وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلی سطح کا سکیورٹی اجلاس اختتام پذیر
اجلاس میں قائد ایم کیو ایم کی پاکستان مخالف تقریر کی مذمت، کراچی سمیت ملک بھر میں شرپسند عناصر کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے پر اتفاق، ملک کی سلامتی اور وقار کے منافی عناصر کے لیے معافی کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے والوں کو اس کی قیمت چکانا پڑے گی۔ شرکا کا عزم
سمیرا فقیرحسین منگل 23 اگست 2016 13:31
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔23 اگست 2016ء) : وزیر اعظم میاں محمد نوا ز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس اختتام پذیر ہو گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان، وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار، ڈی جی آئی ایس آئی اور قومی مشیر سلامتی ناصر خان جنجوعہ نے شرکت کی۔ اجلاس میں وزیر اعظم اور شرکا نے ایم کیو ایم کے قائد کے پاکستان مخالف بیانات کی مذمت کی۔
اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کراچی کی تازہ ترین صورتحال اور ایم کیو ایم قائد کے پاکستان مخالف بیان کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال سے وزیر اعظم نواز شریف اور اجلاس کے شرکا کو آگاہ کیا۔ وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اس اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ وزیر اعظم کو برطانوی حکام سے رابطے کی تمام تر تفصیلات سے بھی آگاہ کیا جس کے بعد اجلاس میں قائد ایم کیو ایم کے خلاف برطانوی حکومت سے باضابطہ کارروائی کے لیے سفارتی رابطے پر غور بھی کیا گیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے جاری‘احتجاج کرنے والے طلبہ کے ساتھ مذکرات ناکام
-
اسرائیل اور حماس کے درمیان ثالثی کے لیے قطر پر دباﺅ‘تنقید پر دوحہ کا اظہار ناراضگی
-
سپریم کورٹ نے ملک بھر سے سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم جاری کردیا
-
سولر سسٹم لگانے کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی گئی
-
اسلام آباد میں ریلی نکالنے پر پی ٹی آئی قیادت کیخلاف مقدمہ درج
-
پی ٹی آئی ایک اور 9 مئی کا منصوبہ بنا رہی ہے، فیصل کریم کنڈی کا الزام
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لئے کل سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
پاکستان: بلوچستان میں مفاہمت کی پالیسی اورعدم تحفظ کے بڑھتے خدشات
-
وزیراعظم کا کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیر اعظم شہبازعالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے کل (ہفتہ) کو سعودی عرب روانہ ہو رہے ہیں، دفترخارجہ
-
چیچہ وطنی،نیا بازار میں واقع گارمنٹس شاپ میں آتشزدگی سے ایک کروڑ سے زائد مالیت کا سامان جل گیا
-
پاکستان، کینیڈا دوطرفہ سیاسی مشاورت کا پانچواں اجلاس ، کینیڈین کمپنیوں کو پاکستان میں توانائی، کان کنی اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت ، ترجمان دفترخراجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.