کراچی : ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار کا بیرسٹر سیف سے ٹیلی فونک رابطہ
بیرسٹر سیف نے قائد ایم کیو ایم کے بیان سے لاتعلقی کے اظہار کا مشورہ دے دیا
سمیرا فقیرحسین منگل 23 اگست 2016 14:14
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔23 اگست 2016ء) : ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستارنے بیرسٹر سیف سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹیلی فونک رابطے میں بیرسٹر سیف نے فاروق ستار کو قائد ایم کیو ایم کے بیان سے اظہار لاتعلقی کا مشورہ دیا ہے۔ بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم الیکشن کمیشن میں فاروق ستار کے نام سے رجسٹرڈ ہے۔
(جاری ہے)
ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے پاکستان مخالف بیان سے اظہار لا تعلقی کے سوا ہمارے پاس کوئی چارہ نہیں ۔
انہوں نے فاروق ستار کو ہدایت کی کہ وہ واضح کریں کہ الطاف حسین کا بیان ان کی ذاتی رائے ہے جس سے ان کا یا ایم کیو ایم کا کوئی تعلق نہیں۔ دوسری جانب بیرسٹر فروغ نسیم کا کہنا تھا کہ ہم پاکستان بنانے والوں کی اولادیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے آباؤ اجداد نے پاکستان بنانے کے لیے بے شمار قربانیاں دی ہیں۔ ملک کی سلامتی ، ترقی اور امن و امان پر کوئی ضرب لگانے نہیں دیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چین میں ایک ہائی وے کا ایک حصہ منہدم، چوبیس افراد ہلاک
-
گندم خریداری پر معاملات طے نہ ہوسکے، کسانوں کا پنجاب کے تمام اضلاع میں احتجاج کا اعلان
-
سودی ادائیگیوں کا حجم آمدن سے بھی زائد ہو گیا
-
وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر گندم اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت
-
شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی نامزد کرنے پر حکومت کو تحفظات،نظر ثانی کا پیغام دیدیا
-
بلاول بھٹو زرداری کا روٹی ،کپڑا اور مکان کے ویژن پر کاربند رہنے کے عزم کا اظہار
-
مزدوروں کا معیارزندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں: مریم نوازشریف
-
تمام ججز متفق ہیں کہ آئندہ کوئی بھی ادارہ عدلیہ میں مداخلت نہ کرسکے
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا، علی امین گنڈا پور
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
سیمنٹ کی بوریوں پر تاریخ اجراء اور ایکسپائری لکھنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.