وزیراعلیٰ پرویزخٹک نے مالاکنڈ میں تیسرے تحصیل بنانے اورآرایچ سی جولگرام کی آپ گریڈیشن کااعلان کردیا
جمعرات 25 اگست 2016 22:48
بٹ خیلہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 اگست ۔2016ء ) وزیراعلیٰ پرویزخٹک نے مالاکنڈ میں تیسرے تحصیل بنانے اورآرایچ سی جولگرام کی آپ گریڈیشن کااعلان کردیا۔
(جاری ہے)
اس بات کااعلان انہوں نے تھانہ میں منعقدہ جلسہ عام سے خطاب کے دوران کیاایم این اے جنید اکبرنے جلسہ کے موقع پراپنے خطاب میں مالاکنڈ کے مسائل بیان کئے اورکہاکہ اس وقت تحصیل بٹ خیلہ کی آبادی میں اضافہ ہواہے لہٰذاتحصیل بٹ خیلہ میں مزیدایک اور تحصیل بنادیاجائے جبکہ آرایچ سی کی آپ گریڈیشن وقت کااہم تقاضہ ہے ۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ پرویزخٹک نے ایم این اے جنید اکبرکی خواہش پرتحصیل ضلع مالاکنڈ میں تیسرے تحصیل بنانے کاباضابطہ اعلان کیاجبکہ آرایچ سی جولگرام کی آپ گریڈیشن کی بھی منظوری دی گئی اس اعلان کے سبب شرکاء کی خوشی دیدنی تھی اوروزیرآعلیٰ کے اقدام کوبے حد سراہا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سمگلنگ ملکی معیشت کے لیے نقصان دہ، کوسٹ گارڈز اسے روکنے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں،وفاقی وزیر داخلہ
-
کووڈ۔19 مریضوں پر جراثیم کش ادویات کا استعمال ’خطرناک نتائج کا حامل‘
-
غزہ: ان پھٹا گولہ بارود صاف کرنے میں 14 سال لگ سکتے ہیں، ماہرین
-
یوکرین جنگ: بچوں کی ہلاکتوں میں 40 فیصد اضافہ، یونیسف
-
ایران: نوعمر لڑکیوں پر حجاب قوانین کے کڑے اطلاق پر تشویش
-
سوڈان: سلامتی کونسل کا الفاشر میں عسکری کارروائیاں روکنے کا مطالبہ
-
ماحول دوست توانائی کی طرف منصفانہ منتقلی کے اقدام کا آغاز
-
امریکہ: تعلیمی ایکٹ میں ’جنس‘ کی نئی تعریف پر تشویش
-
یوکرین: توانائی اور نقل و حمل کے انتظامات پر حملوں میں تشویشناک اضافہ
-
غزہ: خان یونس میں اسرائیلی بمباری کے خوف سے لوگ علاقہ چھوڑنے پر مجبور
-
قطر سے تارکین وطن کے انسانی حقوق کے تحفظ کا مطالبہ
-
غزہ جنگ لبنان میں معاشی بحران بڑھنے کا سبب، یونیسف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.