ایم کیو ایم کے دفاتر میں گروارہا ہوں ، مراد علی شاہ،پیپلز پارٹی کا ایک دفتر بھی گرایا ہے، فاروق ستار نے متحدہ قائد کی ویٹو پاورختم کرکے اچھا کیا ، شرجیل میمن اور اویس مظفر بہت جلد پاکستان واپس آجائیں گے، عام طور پر آدھا گھنٹہ اجلاس کرتا ہوں ،تعلیم کے معاملہ پر 3 گھنٹے تک میٹنگ کی،22 اگست کے واقعے کی تحقیقات ہورہی ہے، وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا نجی ٹی وی کو انٹرویو
پیر 29 اگست 2016 22:39
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 اگست ۔2016ء) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہاہے کہ ایم کیو ایم کے دفاتر میں گروارہا ہوں اور ایک پیپلز پارٹی کا دفتر بھی گرایا ہے، فاروق ستار نے متحدہ قائد الطاف حسین کی ویٹو پاورختم کرکے اچھا کیا ، شرجیل میمن اور اویس مظفر بہت جلد پاکستان واپس آجائیں گے، عام طور پر آدھا گھنٹہ میٹنگ کرتا ہوں مگر تعلیم کے معاملہ پر 3 گھنٹے تک میٹنگ کی۔
وہ پیر کو نجی ٹی وی کو انٹرویو دے رہے تھے،انہوں نے کہا کہ فاروق ستار نے قائد ایم کیو ایم کی ویٹو پاور ختم کر کے اچھا قدم اٹھایا، ایم کیو ایم کے دفاتر انکی مرضی سے مسمار کیے جارہے ہیں اور ہم نے ایک پیپلز پارٹی کا دفتر بھی گروایا ہے کیونکہ یہ دفتر قبضہ کی جگہ پر تعمیر کیے گئے تھے، فاروق ستار قائد ایم کیو ایم کی ویٹو پاور ختم نہ کرتے تو ایم کیو ایم کا چلنا مشکل تھا،22 اگست کے واقعے کی تحقیقات ہورہی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.